فہیم
لائبریرین
دوائیاں ساتھ ہی لے آئی بلکہ دو انجکشن بھی لگے
اللہ خیر کرے
خیریت تو ہے نہ
کیا زیادہ طبیعت خراب ہے
اور ایسی کیا چیز کھائی تھی کہ گلا خراب ہوا
دوائیاں ساتھ ہی لے آئی بلکہ دو انجکشن بھی لگے
میں ان باتوں میں آنے والی نہیں
السلام علیکم !
کیا حال چال ہیں سب کے ۔ ؟
واقعی طبیعت بہت خراب تھی۔ سردی بہت زیادہ لگ رہی تھی بخار سے۔ شیورنگ ہو رہی تھی۔ اب کافی افاقہ ہے۔ آپ پریشان نہ ہوں بھائی جیاللہ خیر کرے
خیریت تو ہے نہ
کیا زیادہ طبیعت خراب ہے
اور ایسی کیا چیز کھائی تھی کہ گلا خراب ہوا