حسن علوی
محفلین
جی جی شمشاد بھائی آپ کی حاضری کے سارے اوقات مجھے زبانی یاد ہیں میں نے الارم لگایا ہوتا ھے گھڑی پر[url=http://www.allboxingstats.com/]
[/URL]
فہیم بھائی بہت بری بات ھے آپ ہماری سادگی کا یوں فائدہ اٹھاتے ہیں یہ تو بھلا ہو عمار بھائی کا جنہوں نے اس راز پر سے پردہ اٹھایا
توبہ ! اوپر سے یہ کہتے ہیں کہ خواتین بہت بات کرتی ہیں
شمشاد بھائی کیا حال ہے آپ کا کیسے ہیں اور حسن علوی صاحب آپ کیسے ہیں
آپ خاموش ہی رہیں۔ میں ویسے بھی بہت غصہ ہوں
24 گھنٹون میں 18 گھنٹے بجلی نہیں ہوتی۔ گیس نہں آتا۔ پانی نہیں آتا۔ غصہ نہیں آئے تو کیا ہنسی آئے
آپ خاموش ہی رہیں۔ میں ویسے بھی بہت غصہ ہوں
24 گھنٹون میں 18 گھنٹے بجلی نہیں ہوتی۔ گیس نہں آتا۔ پانی نہیں آتا۔ غصہ نہیں آئے تو کیا ہنسی آئے
اففف پھر غصہ۔۔۔۔۔تو کیا یہ سارا غصہ نکالنے کو میں ہی ہوں۔ لگتا ھے مجھے بھی یہ مسئلہ لے کر 'سپریم کورٹ' جانا پڑے گا۔
ویسے یہ گیس 'آتا' نہیں 'آتی' ھے
کونسا شعر ؟؟؟؟
شمشاد بھائی تو نکل لیئے شاید البتہ میں خیریت سے ہوں بھائی۔ آپ کہیئے کہ کس حال میں ہیں؟
پی جا ایّام کی تلخی کو بھی ہنس کے جیہ
غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ھے
یہ والا شعر، میں نے آپ ہی کےلیئے لکھا ھے آپیہ اسپیشل
میں نکلا اس سے پہلے کہ مجھ پر طالبان بم برسانے شروع کر دیں۔