حسن علوی
محفلین
یہ کون سے راز و نیاز کی باتیں ہو رہی ہیں؟
بات کو سمجھیئے شمشاد بھائی کہ جب دھند پڑتی ھے تو اسکے پیچھے کچھ دکھائی نہیں دیتا
یہ کون سے راز و نیاز کی باتیں ہو رہی ہیں؟
ویسے کافی مشکل سوال کر ڈالا آپ نے، حقیقتاً سوال تو اپنا مشکل نہین مگر جواب خاصہ مشکل اور قدرے ٹیڑھا ھے مگر اگر میں آپکی جگہ ہوتا تو شاید 'عمران خان' کو ٹرائی کرتا
بات کو سمجھیئے شمشاد بھائی کہ جب دھند پڑتی ھے تو اسکے پیچھے کچھ دکھائی نہیں دیتا
کیوں۔۔۔۔ تمہارا علاقہ آسمان سے اترا ہے کیا؟ یا زمین والوں کی نگاہوں سے اوجھل ہے؟
بس۔۔۔۔ علاقے کا نام بیان کرنا رہ گیا ہے۔۔۔۔!
السلام علیکم !
کیسے مزاج ہیں سب دوستوں کے ۔
وعلیکم اسلام ظفری بھائی، امید ہے آپ کے مزاج بخیر ہونگے۔ میں ٹھیک ہوں الحمدللہ۔
معذرت خواہ ہوں کہ اپنے نام آپ کا آخری پیغام بہت تاخیر سے پڑھا، دراصل اس دھاگے کی طرف آنا کم کم ہی ہے اور اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ 'برق پاشیوں' کا مارا ہوں، اور ابھی بھی شاید یہ میرا آخری پیغام ہو کہ ابھی 'لوڈ شیرنگ' ہونے والی ہے۔
بہرحال آپ کے حال احوال اور تحاریر تو نظر سے گزرتے ہی ہیں یعنی یوں سمجھیئے کہ آپ دل کے پاس ہی رہتے ہیں۔
گو میں رہا رہینِ ستم ہائے روزگار
لیکن ترے خیال سے غافل نہیں رہا
خوش رہیئے، ہنستے مسکراتے رہیئے۔ اب یہ مت کہیئے گا کہ 'میرا مجلسی تبسم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"
علیکم اسلام ظفری بھائی
الحمد للہ، آپ کیسے ہیں؟
ظفری بھائی ہم بھی اللہ تعالٰی کے فضل اور آپ کی دعاؤں سے اچھے ہیں۔
اللہ کرئے اب لوڈ شیڈنگ کی ماری آ جائے۔