ظفری بھائی اس کا ہر کام نرالا ہوتا ہے۔ چھوڑیں اس کو، آنے دیں جیسے بھی آتی ہے۔ بس آنا چاہیے جیسے بھی آئے۔
آپ جو دیر سے آئی ہیں، اس لیے محفل چپ چاپ ہے اور ویسے بھی آج عمار اور زینب دونوں ہی نہیں آئے۔
لیں پہا جی اپ میرے مخالفوں سے اتحاد تو نا کریں نا۔۔۔اب میں تو روز ہی آتی ہوں کبھی کبھی تو نہیں نا۔۔۔۔۔۔۔