عمار ابن ضیا
محفلین
کل کے پرچے کی یہ تیاری ہے کہ آج صبح کتاب کھول کر دیکھی ہے اردو کی کہ اس میں کیا کیا ہے؟
اسلام و علیکم سمجھ نھیں آ رھا گفتگو کیسے شروع کروںمجھے شاید بہتر یہی ھوگا کہ چپ رھو برا نہ منایے گا ہ ویسے آپ مجھ سے یاھو پر ربطہ رکھیں تو شاید بہتر ھے اسکا استعمال مجھے تو بہت مشکل لگ رھا ھے
کل کے پرچے کی یہ تیاری ہے کہ آج صبح کتاب کھول کر دیکھی ہے اردو کی کہ اس میں کیا کیا ہے؟
پڑھنے کو تو ایک مہینہ بھی پڑھا جائے تو کم ہے۔۔۔ وہی بور باتیں ہیں۔۔۔ فلاں نثر نگار کی خصوصیات اور فلاں شاعر کی شاعری۔۔۔ ہم ادبی لوگوں کے لیے ایک دن کی پڑھائی کافی ہوتی ہے۔۔۔گلزار کی اردو کا پیپر ہے کیا کل ۔۔ ۔۔ آسان ہے پر اتنی بھی نہیں کہ صرف ایک دن پڑھی جائے ۔۔ اچھے نمبروں کے لئے کم از کم ایک ہفتہ تو پڑھتے ۔۔۔۔
اچھے نمبروں کا اچار ڈالے گا کیا
کوئی ضرورت نہیں ہفتہ بھر اردو پڑھنے کی
ون ڈے از مور دین انف
ہاہاہا ادبی لوگ چل چلاؤ والا کام کرتے ہیں جب ہی ایک دن کی پڑھائی کافی ہوتی ہے ۔۔ :tounge:پڑھنے کو تو ایک مہینہ بھی پڑھا جائے تو کم ہے۔۔۔ وہی بور باتیں ہیں۔۔۔ فلاں نثر نگار کی خصوصیات اور فلاں شاعر کی شاعری۔۔۔ ہم ادبی لوگوں کے لیے ایک دن کی پڑھائی کافی ہوتی ہے۔۔۔
:lll:
اردو شاعری پڑھنا سر درد ہے
اس لئے میںدھیان نہیںدیتا
ہاہاہا ادبی لوگ چل چلاؤ والا کام کرتے ہیں جب ہی ایک دن کی پڑھائی کافی ہوتی ہے ۔۔ :tounge:
جیہ کو میں نے دیکھا تو ہے محفل میں، ادھر کیوں نہیں آئی؟