قطعی درست فرما رہے ہیں آپ۔ میرا ذاتی تجربہ بھی یہی کہتا ہے۔ :)
شمشاد لائبریرین جون 16، 2008 #308 اوپر والی تین پوسٹس میں اوسط دو حروف درج ہیں، دو بھی کیوں تین پوسٹس میں کُل چار حروف درج ہیں۔ لگتا ہے الفاظ پر قائد قلت کی نظر ہو گئی ہے۔
اوپر والی تین پوسٹس میں اوسط دو حروف درج ہیں، دو بھی کیوں تین پوسٹس میں کُل چار حروف درج ہیں۔ لگتا ہے الفاظ پر قائد قلت کی نظر ہو گئی ہے۔
ابن سعید خادم جون 16، 2008 #309 سلام مسنون! شمشاد بھائی وہ دو الفاظ بھی غنیمت ہیں۔ ورنہ کام میں ایسا لگا ہوا تھا کہ اتنا بھی لکھنے کا ہوش نہیں تھا۔ تھوڑی تھوڑی دیر میں اچانک محفل میں تازہ پیغامات کی فہرست دیکھتا تھا۔ اور کئیوں کو نظر انداز کر دینا پڑ رہا تھا۔
سلام مسنون! شمشاد بھائی وہ دو الفاظ بھی غنیمت ہیں۔ ورنہ کام میں ایسا لگا ہوا تھا کہ اتنا بھی لکھنے کا ہوش نہیں تھا۔ تھوڑی تھوڑی دیر میں اچانک محفل میں تازہ پیغامات کی فہرست دیکھتا تھا۔ اور کئیوں کو نظر انداز کر دینا پڑ رہا تھا۔
ابن سعید خادم جون 16، 2008 #310 خیر ابھی مجھے ایک انٹرویو کے لئے نکلنا ہے۔ دیکھئے کب تک واپسی ہوتی ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 16، 2008 #311 میں بھی نکلوں گا دفتر کے لیے، یہ تو دفتر جانے سے پہلے یہاں کی حاضری ہوتی ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 16، 2008 #314 و علیکم السلام گروجی کہاں نکل گئے تھے آپ؟ لگتا ہے کوئی چلہ وغیرہ کرنے لگ گئے ہوں گے۔
گرو جی محفلین جون 16، 2008 #315 شمشاد نے کہا: و علیکم السلام گروجی کہاں نکل گئے تھے آپ؟ لگتا ہے کوئی چلہ وغیرہ کرنے لگ گئے ہوں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس جی چلہ تو نہیںہوا چل چلاؤ ہو گیا
شمشاد نے کہا: و علیکم السلام گروجی کہاں نکل گئے تھے آپ؟ لگتا ہے کوئی چلہ وغیرہ کرنے لگ گئے ہوں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس جی چلہ تو نہیںہوا چل چلاؤ ہو گیا
زینب محفلین جون 16، 2008 #316 ہاہاہا چلیں کچھ تو ہوا نا۔۔۔۔۔۔اگر چل چلاو بھی نا ہوتا تو اپ نے کیا کر لینا تھا گرو جی
گرو جی محفلین جون 16، 2008 #317 زینب نے کہا: ہاہاہا چلیں کچھ تو ہوا نا۔۔۔۔۔۔اگر چل چلاو بھی نا ہوتا تو اپ نے کیا کر لینا تھا گرو جی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر ہو جاتا تو میں بھی ماہر بن جاتا
زینب نے کہا: ہاہاہا چلیں کچھ تو ہوا نا۔۔۔۔۔۔اگر چل چلاو بھی نا ہوتا تو اپ نے کیا کر لینا تھا گرو جی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر ہو جاتا تو میں بھی ماہر بن جاتا
الف عین لائبریرین جون 16، 2008 #319 گرو جی کی جگہ استاد حاضر ہے اگر گفی الحال اس سے کام چل جائے تو۔۔ کیسی ہو عندلیب۔ ہندوستان کا پلان کب کا بن رہا ہے؟
گرو جی کی جگہ استاد حاضر ہے اگر گفی الحال اس سے کام چل جائے تو۔۔ کیسی ہو عندلیب۔ ہندوستان کا پلان کب کا بن رہا ہے؟
ع عندلیب محفلین جون 16، 2008 #320 میں تو ٹھیک ہوںانکل اپ کیسے ہیں ابھی جولائی کے آخرہ ہفتہ یا پھر جون کے پہلے ہفتہ میں ارادہ ہے دیکھئے کیا ہوتا ہے ؟
میں تو ٹھیک ہوںانکل اپ کیسے ہیں ابھی جولائی کے آخرہ ہفتہ یا پھر جون کے پہلے ہفتہ میں ارادہ ہے دیکھئے کیا ہوتا ہے ؟