کسی کو بھی نہیں بری لگتیں۔۔۔۔۔پر مجھے حسرت ہوتی ہے دیکھ کہ کہ میری بھی کوئی چھوٹی بہں ہوتی تو میں اسے گود میں اٹھاتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد بھائی جب قسمت ہوگی نا تو ایک ہفتہ بھی نہیں لگتا
تمہاری بات بالکل صحیح ہے بلکہ بعض تو دلی پہنچ کر بھی نہیں بتاتے کہ پہنچ چکے ہیں۔ اپنی دفعہ اتنے معصوم بن جاتے ہیں۔