ورنہ بھیا تو یہ مجھے کہتی ہیں! :)
زینب محفلین جون 18، 2008 #442 گرو جی نے کہا: آپ کا آنا جانا ویسے بھی لگا رہتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو ہے آجکل زرہ مصروف ہوں اس لیے بھی کبھی اتی ہوں کبھی جاتی ۔۔۔۔۔۔۔۔ جیہ نے کہا: یعنی کہ آج آرام سے آئی ہیں ۔ یہ تو غضب ہوگیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے نہیں جیہ میں آج بھی آرام سے نہیں آئی ٹپک کے ائی تھی
گرو جی نے کہا: آپ کا آنا جانا ویسے بھی لگا رہتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو ہے آجکل زرہ مصروف ہوں اس لیے بھی کبھی اتی ہوں کبھی جاتی ۔۔۔۔۔۔۔۔ جیہ نے کہا: یعنی کہ آج آرام سے آئی ہیں ۔ یہ تو غضب ہوگیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے نہیں جیہ میں آج بھی آرام سے نہیں آئی ٹپک کے ائی تھی
تیلے شاہ محفلین جون 18، 2008 #444 ابن سعید نے کہا: ورنہ بھیا تو یہ مجھے کہتی ہیں! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلیں آپ خوش ہوجائیں
شمشاد لائبریرین جون 18، 2008 #445 اس وقت تو ماشاء اللہ خاصی رونق ہے۔ خوا-3 (جیہ، سارہ اور زینب) بھی موجود ہیں۔
جیہ لائبریرین جون 18، 2008 #446 میں تو ہی خاتوں مگر یہ باقی دونوں ماشاء اللہ ان کی عمر ہی کیا ہے، یہی کوئی 17، 17 سال
گرو جی محفلین جون 18، 2008 #447 تو مستقبل کی خاتوں ہیں نا شسمشاد بھائی مستقبل کا ابھی سے سوچ رہے ہیں اور اسہی مناسبت سے بلا رہے ہیں
گرو جی محفلین جون 18، 2008 #449 شکر ہے کہ آپ سولہ کے پھیرے سے تو آگے نکلیں ورنہ عموما خواتیں کے بچے سولہ کے ہو جاتے ہیں اور تب بھی سولہ کی ہی رہتی ہیں جیسے ھمارے ہاں کی ہیروئنز
شکر ہے کہ آپ سولہ کے پھیرے سے تو آگے نکلیں ورنہ عموما خواتیں کے بچے سولہ کے ہو جاتے ہیں اور تب بھی سولہ کی ہی رہتی ہیں جیسے ھمارے ہاں کی ہیروئنز
شمشاد لائبریرین جون 18، 2008 #452 سولہ والا زمانہ بہت پرانا ہو گیا ہے، وہ صرف اب فلموں میں رہ گیا ہے۔ اب اٹھارہ سے آگے کی بات کریں۔
زینب محفلین جون 18، 2008 #454 ہایئں۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں 17 کی ہوں۔۔۔۔۔خوشی ہوئی سن کے کہ میںپھر سے میٹرک والے زمانے میں پہنچ گئی۔۔۔۔۔۔پر جیہ مجھے پھر سے 4 جماعتیں پڑھنی پڑیں گی یہ تو زیادتی ہوئی نا
ہایئں۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں 17 کی ہوں۔۔۔۔۔خوشی ہوئی سن کے کہ میںپھر سے میٹرک والے زمانے میں پہنچ گئی۔۔۔۔۔۔پر جیہ مجھے پھر سے 4 جماعتیں پڑھنی پڑیں گی یہ تو زیادتی ہوئی نا
ع عندلیب محفلین جون 18، 2008 #457 ٹھیک ہے! آپ سنائیں آئندہ نسل کے لئے ہے یہ کنجوسی آخر ان کے لئے بھی تو کچھ چھوڑنا چاہیے نا وراثت میں
زینب محفلین جون 18، 2008 #458 گپوں کا زخیرہ ہمارے لیے کم پڑا جو آیئندہ نسل کے لیے کم پڑے گا ۔۔۔۔۔ بیبیاں کیسی ہیں۔کیا کر رہی ہیں
زینب محفلین جون 18، 2008 #460 ہاہاہا تو آب بیبیوں کا بدلہ ان کے ابا سے لیں اپ ان کا ناک میںدم کریںحساب برابر