کون ھے جو محفل میں آیا (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
دری فارسی کو ہی کہتے ہیں بھائی۔۔ کوئی مختلف نہیں ہے۔
سکون تو محسن ہو گئے ہیں، یہاں مبارکباد دے کر بھاگ لوں۔ وقت تو زیادہ ہو گیا ہے، اور لیپ ٹاپ کی بیٹری کا کا جوس بھی سوکھ رہا ہے۔ شم کی لو بجھنے سے پہلے لاگ آف کر دوں۔۔
باز مبارک سکون۔
 
ظفری

لائبریرین
ظفری بھائی کیا حال چال ہیں؟

ابھی تھوڑی دیر قبل آپ کو ٹائٹل دینے کی سوچ رہا تھا۔ خیر اکٹھا کچھ اور لوگوں کا بھی سوچ لوں پھر لکھوں۔

الحمداللہ سعود ۔۔۔ آپ سنائیں کیسی گذر رہی ہے ۔ ؟
بھائی ۔۔۔ مجھے جو ایک ٹائٹل ملا ہوا ہے وہی کافی ہے ۔ میں اس کو ہی پاکر بہت خوش ہوں ۔ ;)
 
ظفری

لائبریرین
خوش آمدید ظفری بھائی

آپ تو عید کا چاند ہو گئے ہیں؟ کس قسم کی مصروفیات پال لی ہیں آپ نے کہ محفل میں آنے کا وقت نہیں مل رہا؟
بس جی کیا بتاؤں ۔۔۔ بڑی عجیب قسم کی مصروفیات سے پالا پڑا ہے ۔ جیسے ہی مصروفیت کی نوعیت سمجھ آئی ۔ سب سے پہلے آپ کو ہی بتاؤں گا ۔ ;)
 
سکون

محفلین
دری فارسی کو ہی کہتے ہیں بھائی۔۔ کوئی مختلف نہیں ہے۔
سکون تو محسن ہو گئے ہیں، یہاں مبارکباد دے کر بھاگ لوں۔ وقت تو زیادہ ہو گیا ہے، اور لیپ ٹاپ کی بیٹری کا کا جوس بھی سوکھ رہا ہے۔ شم کی لو بجھنے سے پہلے لاگ آف کر دوں۔۔
باز مبارک سکون۔

و علیکم السلام
برادر مجھے تو پتا ہی نہیں چلا کہ خیر کا شکریہ اینڈ شکریہ میرے ساتھ بھی بیٹری کی برابلم رہتی ہے لیپ ٹاپ میں سب سے بڑا مسئلہ بیٹری کا ہی ہوتا ہے
 
سکون

محفلین
نہیں اب ایسی بھی بات نہیں ہے سکون جی ۔ ٹائم تو بہت ہے ۔۔۔ ہاں مگر وقت نہیں مل رہا ہے ۔ ;)

اچھا تو میرا خیال ٹھیک ہی نکلا اس کا متلب ہے ہمارے خیالات کتنے ملتے ہیں (چونا لگاتے ہوئے :grin:) ویسے بھی کیوں نہ ملیں ہم ہم نام ہو ہیں میرا نام بھی ظفر ہے بس آپ کے نام میں ایک دم کا اضافہ ہے میں ظفر ہوں آپ ظفری ہیں :grin:
 
شمشاد

لیکن دم تو پیچھے ہوتی ہے، یہ بھی تو سوچیں۔
 
زھرا علوی

محفلین
بلکل نہیں:)
بس ایک بات چل رہی ہوتی ہے اور اس میں دخل در معقولات کا خدشہ ہوتا ہے بس اور میں مارے ادب کے زیادہ بول نہیں پاتی:):)
 
شمشاد

لائبریرین
بلکل نہیں:)
بس ایک بات چل رہی ہوتی ہے اور اس میں دخل در معقولات کا خدشہ ہوتا ہے بس اور میں مارے ادب کے زیادہ بول نہیں پاتی:):)

اس دھاگے پر تو کوئی ایسی بات نہیں، یہاں تو کہیں کی کہیں لگا سکتے ہیں۔ اور کچھ نہیں تو اپنے کمرے کا حدود اربعہ ہی لکھ دیتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
باتیں کرنے میں خواتین کو ماہر ہونے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ یہ خدا داد صلاحیت تو ان کے پاس پہلے سے موجود ہوتی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

آج تو کچھ بانٹنا چاہیے کہ فرزانہ صاحبہ نے محفل کو رونق بخشی ہے۔

اتنے دنوں بعد آئی ہیں، پھر بھی الفاظ استعمال کرنے میں اتنی کنجوسی :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top