کون ھے جو محفل میں آیا (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہا
اب کون پوچھے گا انجمن کے بارے میں، ہماری محفل میں تو اِکّا دُکّا ہی شخصیات ہونگی اس کے زمانے کی، میرامطلب ھے کہ۔۔۔۔۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
میرا مطلب تھا انجمن نہیں تو پنجابی فلموں کی کسی اور اداکارہ کے متعلق پوچھے گا جو لاچا کرتا پہن کر فلموں میں کام کرتی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
جب کوئی یہاں لاچا کرتا پہن کر گھومے گا تو انجمن ہی یاد آئے گی ناں، شبنم تو آنے سے رہی۔
 

زینب

محفلین
پاجی کہیں بھابی پاکستان تو نہیں چلی گیئں۔۔تبھی پرانے دن یاد کر کے آہیئں بھری جا رہیہیں۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
جی باجو بالکل خیریت ھے آپ کہیئے کیا نئی تازی ھے؟




میری طرف بھی خیریت ہی خیریت ہے حسن ، آجکل موڈ میں ہوں پاکستان سے سب آرہے ہیں بیس ،جولائی تک امی ، بھائی ، بہن ،بہنوئی ، سب آرہے ہیں سو ان کے آنے کے دن گنے ِ جارہے ہیں اور ذرا گھر کو بھی نئا نئا کر رہی ہوں ،
01dance2.gif
 

شمشاد

لائبریرین
پاجی کہیں بھابی پاکستان تو نہیں چلی گیئں۔۔تبھی پرانے دن یاد کر کے آہیئں بھری جا رہیہیں۔۔۔

وہ مجھے چھوڑ کر نہیں جاتی اور ہاں یہ تمہیں میری آہیں کہاں نظر آ گئیں؟ میں نے تو کہیں نہیں بھریں اور نہ ہی کبھی ایسی نوبت آئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
خاموشی اتنی بھی نہیں، وہ کیا ہے کہ جشن کی تیاری ہو رہی ہیں۔ شام میں خوب رونق ہو گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top