وعلیکم السلام ڈاکٹر صاحب۔ کیسے مزاج ہیں؟
س سکون محفلین جون 30، 2008 #963 شمشاد نے کہا: لیکن دم تو پیچھے ہوتی ہے، یہ بھی تو سوچیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کچھ بھی ہو کہیں بھی ہو شمشاد بھای یہ ہے بڑے کام کی چیز
شمشاد نے کہا: لیکن دم تو پیچھے ہوتی ہے، یہ بھی تو سوچیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کچھ بھی ہو کہیں بھی ہو شمشاد بھای یہ ہے بڑے کام کی چیز
شمشاد لائبریرین جون 30، 2008 #964 یہ تو ہے کہ بڑے کام کی چیز۔ عمار پنڈی میں تو کوئی دھماکہ نہیں ہوا، وہ تو کہہ رہے ہیں کہ فضائیہ کے جہاز نے ساؤنڈ بیرئیر کراس کیا تھا۔
یہ تو ہے کہ بڑے کام کی چیز۔ عمار پنڈی میں تو کوئی دھماکہ نہیں ہوا، وہ تو کہہ رہے ہیں کہ فضائیہ کے جہاز نے ساؤنڈ بیرئیر کراس کیا تھا۔
الف عین لائبریرین جون 30، 2008 #965 اب تک سالگرہ منانے کوئ نہیں آیا ۔ کہاں ہیں سب۔۔ ہندوستان میں تو تیس جون ختم ہونے والی ہے۔۔
زھرا علوی محفلین جون 30، 2008 #966 یہاں پاکستان میں تو چند منٹ ہی باقی ہیں ارو ہم جولائی کا استقبال لوڈ شیڈنگ سے کرنے والے ہیں
س سکون محفلین جون 30، 2008 #967 تو کس نے کہا ہے کہ آپ لوگ پاکستان میں ہی رہیں بھئی باہر کی دنیا بھی دیکھیں پر دیس میں بھی بہت مزا ہے ،
تو کس نے کہا ہے کہ آپ لوگ پاکستان میں ہی رہیں بھئی باہر کی دنیا بھی دیکھیں پر دیس میں بھی بہت مزا ہے ،
شمشاد لائبریرین جون 30، 2008 #968 اب تو پاکستان میں سالگرہ کے انار چھوٹ جانے چاہییں تھے کہ وہاں یکم جولائی ہو چکی ہے۔
س سکون محفلین جون 30، 2008 #971 اچھا تو پھر ابن سعید بھائی آپ نے کیا سوچا ہے آپ کیا کرنے والے ہیں پانچ منٹ بعد؟
س سکون محفلین جون 30، 2008 #973 اس موڈ پر قابو رکھئے گا کہیں یہ آف نہ ہو جائے اکثر لوگ خوشی برداشت نہیں کر پاتے ہیں
س سکون محفلین جون 30، 2008 #975 لیکن ہم جارہے ہیں آ پ سب کا خیال رکھنا سب سے بڑا منا آپ ہی ہیں تو چھو منووں کا خیال رکھنا آپ کا فرض ہے منّا جی
لیکن ہم جارہے ہیں آ پ سب کا خیال رکھنا سب سے بڑا منا آپ ہی ہیں تو چھو منووں کا خیال رکھنا آپ کا فرض ہے منّا جی
شمشاد لائبریرین جون 30، 2008 #976 لگتا ہے اردو میں لکھتے لکھتے ساتھ ساتھ سندھی بھی لکھ رہے ہیں ظفر بھائی۔
حسن علوی محفلین جون 30، 2008 #977 السلام علیکم یہ کس قسم کے جشن کی بات ہو رہی ھے یہاں؟ کیا ہو رہا ھے شمشاد بھائی میرے بغیر کونسا جشن منا رھے ہیں
السلام علیکم یہ کس قسم کے جشن کی بات ہو رہی ھے یہاں؟ کیا ہو رہا ھے شمشاد بھائی میرے بغیر کونسا جشن منا رھے ہیں
شمشاد لائبریرین جون 30، 2008 #978 حسن محفل کی تیسری سالگرہ کے جشن کی بات ہو رہی ہے۔ تم بھی سوٹ شوٹ پہن کر آ جاؤ۔
حسن علوی محفلین جون 30، 2008 #979 جی سمجھ گیا شمشاد بھائی، سوٹ تو ڈرائی کلین ہونے گیا ھے۔ لاچہ کُرتا چلے گا تِلّے واے کُھسے کے ساتھ؟
شمشاد لائبریرین جون 30، 2008 #980 چلے گا تو سہی لیکن ایسا نہ ہو کہ سب لوگ تم سے انجمن کے متعلق پوچھتے رہیں۔