"کون ہے جو محفل میں آیا" کی 20ویں قسط شروع ہوتی ہے۔ حسن تم نے یہ موقع بھی گنوا دیا۔
شمشاد لائبریرین جون 7، 2008 #1 "کون ہے جو محفل میں آیا" کی 20ویں قسط شروع ہوتی ہے۔ حسن تم نے یہ موقع بھی گنوا دیا۔
الف عین لائبریرین جون 7، 2008 #4 وعلیکم السلام اس حضرت کی جانب سے۔۔۔ آج تو کافی چہل پہل رہی یہاں۔ صبح نہیں آ سکا تو ابھی پانچ صفحات کے تازہ پیغامات دیکھنے میں سوا بارا بج گئے ہیں!
وعلیکم السلام اس حضرت کی جانب سے۔۔۔ آج تو کافی چہل پہل رہی یہاں۔ صبح نہیں آ سکا تو ابھی پانچ صفحات کے تازہ پیغامات دیکھنے میں سوا بارا بج گئے ہیں!
شمشاد لائبریرین جون 7، 2008 #8 فہیم کہاں سناٹا نظر آ رہا ہے؟ میں تو ابھی ابھی قاضی حسین احمد کو مل کر میرا مطلب ہے ان کا جلسہ سن کر آ رہا ہوں۔
فہیم کہاں سناٹا نظر آ رہا ہے؟ میں تو ابھی ابھی قاضی حسین احمد کو مل کر میرا مطلب ہے ان کا جلسہ سن کر آ رہا ہوں۔
گرو جی محفلین جون 7، 2008 #10 ہنگامہ ہے کیوں برپا، رشوت ہی تولی ہے ڈاکہ تو نہیں ڈالہ، چوری تو نہیں کی ہے
گرو جی محفلین جون 7، 2008 #11 ہنگامہ ہے کیوں برپا، رشوت ہی تولی ہے ڈاکہ تو نہیں ڈالہ، چوری تو نہیں کی ہے
شمشاد لائبریرین جون 7، 2008 #14 گروجی آپ تو اپنے چیلوں کا بیڑہ ہی غرق کر دیں گے اردو میں اگر آپ نے اپنی املا کی اصلاح نہ کی تو۔
گرو جی محفلین جون 7، 2008 #15 شمشاد نے کہا: گروجی آپ تو اپنے چیلوں کا بیڑہ ہی غرق کر دیں گے اردو میں اگر آپ نے اپنی املا کی اصلاح نہ کی تو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہائی میں اپنے چیلوں کو غرق کروں یا اپنے کئوں کو آپ بتا دیں کہ غلطی کہاں پر تہی
شمشاد نے کہا: گروجی آپ تو اپنے چیلوں کا بیڑہ ہی غرق کر دیں گے اردو میں اگر آپ نے اپنی املا کی اصلاح نہ کی تو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہائی میں اپنے چیلوں کو غرق کروں یا اپنے کئوں کو آپ بتا دیں کہ غلطی کہاں پر تہی
شمشاد لائبریرین جون 7، 2008 #16 کوئی ایک ہو تو بتاؤں، بہائی - بھائی کئوں - یہ کیا لفظ ہے؟ تہی - تھی تہا - تھا معزرت - معذرت ظائع - ضائع اتنی کافی ہیں ناں
کوئی ایک ہو تو بتاؤں، بہائی - بھائی کئوں - یہ کیا لفظ ہے؟ تہی - تھی تہا - تھا معزرت - معذرت ظائع - ضائع اتنی کافی ہیں ناں
گرو جی محفلین جون 7، 2008 #17 بھائی میرے سکرین فونٹ کا مسلئہ ہے ورنہ ایسا عموماً ہوتا نہیں ہے اور میں کوے لکھنا چاھ رھا تھا
ملائکہ محفلین جون 8، 2008 #19 آپ املا کی کلاس دینا شروع کیوں نہیں کردیتے۔ہم جیسے کم علموں کا بھلا ہی ہوجائے گا
سارہ خان محفلین جون 8، 2008 #20 شمشاد بھائی کلاس دیتے نہیں لیتے ہیں ملائکہ ۔۔ بس جہاں آپ نے املا کی غلطی کی یہ آپ کی کلاس لے لیں گے ۔۔:tounge: یہی سوچ کے غلطی نہ کرنے کی کوشش کریں ۔۔ املا ٹھیک ہو جائے گی ۔۔:tounge:
شمشاد بھائی کلاس دیتے نہیں لیتے ہیں ملائکہ ۔۔ بس جہاں آپ نے املا کی غلطی کی یہ آپ کی کلاس لے لیں گے ۔۔:tounge: یہی سوچ کے غلطی نہ کرنے کی کوشش کریں ۔۔ املا ٹھیک ہو جائے گی ۔۔:tounge: