گرو جی
محفلین
دل ہی کا تو سارا کیا دھرا ہے۔ وہی تو نہیں ہے۔
دل ہوتا ہے اپنی جگہ پر بات صرف اسے محسوس کرنے کی ہوتی ہے
خدا کا شکر کریں کہ آپ کو یہ محفل نصیب ہوئی یہاں بہت اشخاص آپ کا خیال رکہتے ہیں ورنہ دنیا میں کئی ایسے ہیں جو بن کھلے ُمرجھا جاتے ہیں