کون ھے جو محفل میں آیا (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں بھی تمہاری وجہ سے دوبارہ آ گیا ہوں۔ چلیں آپ بھی نکلیں اور میں بھی گیا۔
 
ہم سب بخیر ہیں آپ سنائیں بجلی کی آمد و رفت کے عادی ہوئے یا نہیں۔ اور ہاں شمشاد بھائی یا بائی؟ :)
 

فرذوق احمد

محفلین
ارے یار بھائی میں دراصل ایپس سٹسم استعمال کر رہاہوں تو فانٹ سپورٹ نہہیں ہو رہے ،، اس وجہ سے غلطی ہو جاتی ہے ،،،
سوری شمشاد بھائی



اور بجلی جانے کا تو یں ایسا عادی ہو گیا ہو کہ جب آفس سے گھر جاتا ہوں جبتک ‌لائیٹ نہ جائے تو مجھے نیند نہیں آتی :)
 

فرذوق احمد

محفلین
صبح‌نو بجے آفس سے گھر پہنچا ہوں ۔۔ لائیٹ گئی تھی ،، جا کہ سو گیا شام کو 6 بجے اُٹھا ہو۔۔ پھر آفس آ گیا ہوں ۔۔ اور ابھی آفس میں ہوں ۔۔ آج جلدی نکل جاؤں گا ،، اتنا کام نیں ہے ۔۔۔
آپ سناؤ‌محفل پر کتنا عرصہ ہو گیا ہے
 
بس فرزوق بھائی تاریخ شمولیت تو اس پوسٹ کے دائیں طرف تحریر ہے۔ اور یوں سمجھ لیں کہ جب سے یہاں آیا ہوں تب سے یہیں کا ہو کر رہ گیا ہوں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
زونی بہت دنوں سے نہیں آئیں، ذرا دماغ کو تازہ ہوا لگوانے کے لیے ہی محفل میں آ جاتیں۔ جیہ بھی غیر حاضر ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں بھئی عبد اللہ صاحب آپ ایسا کیوں سوچتے ہیں۔ یہ محفل آپ کی بھی اتنی ہی ہے جتنی کے ہماری ہے۔

اور ہاں اپنا تعارف تو دیں۔
 

فرذوق احمد

محفلین
بھائی صاحب محفل میں ایک ایسا خانہ معرضِ وجود میں ہے ،، جہاں سب ممبران اپتا حلیہ ۔ تعارف اور اپنے بارے یں عرض کرتے ہیں اور باقی سب ایک صاف سی چٹائی پیر بیٹھ کر اُن کا تعارف سُنتے ہیں ،،اور بعد میں تبادلہ خیال ہوتا ہے ۔۔ بات چیت بڑھتی ہے ،،، اور دوستی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔;):grin:


بھائیوں یہ میں نے اپنی اُردو چیک کی ہے
 

زینب

محفلین
السلاااااااام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پا جی محفل کو کیا ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا پہلا صفحہ ٹھیک سے کیوں نہیں کھل رہا کچھ سمجھ نہیں آرہی کہاں جاؤں۔۔۔۔۔۔۔۔
 

جیہ

لائبریرین
زونی اپیا بچاری تو امتحانوں میں مصروف ہونگی۔ اور جیہ اپیا غالباً پروف ریڈنگ میں۔ :)

ہائے۔۔۔ کافی دہشت میں گزرے ہیں یہ دو تین دن۔۔۔۔۔ گھر میں دہشت کی پروف ریڈنگ۔۔۔۔ محفل پر جدھر دیکھو علامہ دہشت ناک کے شیطان کی آنت جتنے لمبے دھاگے۔۔۔۔۔۔۔۔ اوپر سے سوات کے حالات خراب ہونے کی دہشت۔۔۔۔یعنی مرے کو مارے شامدار
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top