بس فرزوق بھائی تاریخ شمولیت تو اس پوسٹ کے دائیں طرف تحریر ہے۔ اور یوں سمجھ لیں کہ جب سے یہاں آیا ہوں تب سے یہیں کا ہو کر رہ گیا ہوں۔
بہت شکریہ شمشاد بھائی۔ نام عبداللہ حیدر۔ ریاض سعودی عربکیوں بھئی عبد اللہ صاحب آپ ایسا کیوں سوچتے ہیں۔ یہ محفل آپ کی بھی اتنی ہی ہے جتنی کے ہماری ہے۔
اور ہاں اپنا تعارف تو دیں۔
زونی اپیا بچاری تو امتحانوں میں مصروف ہونگی۔ اور جیہ اپیا غالباً پروف ریڈنگ میں۔