محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
مبارک ہو ظہیر بھائی ,
یعنی کہ سوئے ہوؤں کے مدیر بننے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں؟ڈر لگ رہا ہے کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ میں سوکر اٹھوں تو میرے نام کے ساتھ بھی "مدیر" لگا ہوا ہو۔
تفنن بر طرف ہم انتظامیہ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
جس کو آپ ٹیگ کرتے ہیں وہ کوئی اور ہے ۔ محمد ظہیر ایک ساتھ میں لکھیں۔
اے کوئی چنگی تے نہ ہوئیجی جی اسی وی
چنگی کیوں نہ ہوئی جناب؟اے کوئی چنگی تے نہ ہوئی
ناقص املا اور غلطیوں کے تو صرف ہم مدیر ہیں تو آپ کو کب سے ہمارے اختیارات دیے گئے ۔چنگی کیوں نہ ہوئی جناب؟
خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم مدیرناقص املا اور غلطیوں کے تو صرف ہم مدیر ہیں تو آپ کو کب سے ہمارے اختیارات دیے گئے ۔
"مدیر" بننے کے بعد شاعری بھی شروع کردی ہے۔۔؟خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم مدیر
حضور کلیجہ چھلنی ہو جاتا ۔خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم مدیر
کلیجے کو سنسکرت زبان میں کچھ ہونے کا تذکرہ ہے غالباً۔حضور کلیجہ چھنی ہو جاتا ۔
ساتھ میں ظہیر بھائی کا نام بھی لکھ دیجئیے۔ ورنہ عدنان بھائی اپنے لیے سمجھ کر اٹھا لے جائیں گے۔مدیر بننے کی خوشی میں آپ کے لیے پھولوں کا تحفہ
ایک بار کلیجے میں ل لکھ دیا ہے۔ اب پھر سے لکھتے تو آ پ بور ہوتےکلیجے کو سنسکرت زبان میں کچھ ہونے کا تذکرہ ہے غالباً۔