محمد تابش صدیقی
منتظم
مطلب کلیجہ چھنی ہو جاتا، اور پتی سمیت چائے پی کر چھان لیتے۔کلیجے کو سنسکرت زبان میں کچھ ہونے کا تذکرہ ہے غالباً۔
مطلب کلیجہ چھنی ہو جاتا، اور پتی سمیت چائے پی کر چھان لیتے۔کلیجے کو سنسکرت زبان میں کچھ ہونے کا تذکرہ ہے غالباً۔
ہم تو پہلے ہی شکرانے کے طور پر ہادیہ بہن کو زبردست کی ریٹنگ سے نواز چکے ہیں ۔ساتھ میں ظہیر بھائی کا نام بھی لکھ دیجئیے۔ ورنہ عدنان بھائی اپنے لیے سمجھ کر اٹھا لے جائیں گے۔
میرے بھیا ایسے نہیں ہیں ۔۔ساتھ میں ظہیر بھائی کا نام بھی لکھ دیجئیے۔ ورنہ عدنان بھائی اپنے لیے سمجھ کر اٹھا لے جائیں گے۔
واہ بہنا واہ ,میرے بھیا ایسے نہیں ہیں ۔۔
میں اپنے بھیا کو بہت سارے پھول دوں گی اگر اگلے مدیر وہ بن گئے۔۔۔
یوں تو کلیجہ تار تار ہو جاتا، بلکہ زار زار بھی ہو جاتا۔مطلب کلیجہ چھنی ہو جاتا، اور پتی سمیت چائے پی کر چھان لیتے۔
یہ ظہیر صاحب کے لیے تھریڈ بنایا گیا ہے مبارکباد کا۔۔ آپ کے لیے کوئی مدیر پہلے تھریڈ بنائے۔۔۔پھر ارمان بھی پورے کروں گی۔۔واہ بہنا واہ ,
بہن ہو تو آپ جیسی ,
ہم نے خود ساختہ زمرے ناقص املا کے مدیر ہونے کا اعلان فرما دیا ہے ۔آپ پھول پیش کرکے اپنے ارمان پورے کر سکتی ہیں۔
مدیر صاحب گڈی سنبھالو ۔۔یوں تو کلیجہ تار تار ہو جاتا، بلکہ زار زار بھی ہو جاتا۔
ہائے ہائے میری گڑیا بہن ,یہ ظہیر صاحب کے لیے تھریڈ بنایا گیا ہے مبارکباد کا۔۔ آپ کے لیے کوئی مدیر پہلے تھریڈ بنائے۔۔۔پھر ارمان بھی پورے کروں گی۔۔
ویسے ارمان تو ایسے کہا جیسے بھائیوں کی شادی کا ارمان بہنوں کو ہوتا ہے۔۔
جامنی کاسنی نارنجی انگوری کشمشی وغیرہ بھیدل کے زخم نیلے پیلے ہرے لال گلابی کر دے ذکر شادی کا چھیڑ کر ۔
یہ کیس تو ڈاکٹر عمران کا ہے۔دل کے زخم نیلے پیلے ہرے لال گلابی کر دیے ذکر شادی کا چھیڑ کر
یہ لڑی اب چل پڑی ہےمدیر صاحب گڈی سنبھالو ۔۔
تھریڈ کسی اور طرف مڑ گیا ہے۔۔
کہیں آپ کی شاعری کی وجہ سے "چُڑ مڑ " نا جائے۔۔
بھیا کیا ہم آپ کو ہنستے مسکراتے برے لگ رہے ہیں ۔یہ کیس تو ڈاکٹر عمران کا ہے۔
اتنا زخمی شخص صرف تب مسکراتا ہے، جب شہید ہونے والا ہوتا ہے۔بھیا کیا ہم آپ کو ہنستے مسکراتے برے لگ رہے ہیں ۔
مطبل آپ ہمیں قربانی کا بکرا بنانے کی تیار کیے بیٹھے ہیں ۔اتنا زخمی شخص صرف تب مسکراتا ہے، جب شہید ہونے والا ہوتا ہے۔
پورا کہا کریں۔۔۔۔۔ایم ایس سی ڈی ایس سی آکسن!یہ کیس تو ڈاکٹر عمران کا ہے۔
یا نرس انجکشن چبھونے لگے تو زبردستی بہادر بننے کی ایکٹنگ کرتے ہوئے۔اتنا زخمی شخص صرف تب مسکراتا ہے، جب شہید ہونے والا ہوتا ہے۔
ہمارا خیال تھا کہ نیازی صاحب کی بات ہو رہی ہے۔پورا کہا کریں۔۔۔۔۔ایم ایس سی ڈی ایس سی آکسن!
یعنی کہ بزبان مقلدین وہ ڈاکٹر بھی ہیں؟ یا ایمیزون والی کتاب نے اس راز سے پردہ اٹھایا ہے؟ہمارا خیال تھا کہ نیازی صاحب کی بات ہو رہی ہے۔
بھیا اپنے اے خان بھائی بھی بکرا بنے کے لیے بےتاب ہیں ۔ہمارا خیال تھا کہ نیازی صاحب کی بات ہو رہی ہے۔