ہا آفس جا کے بھی تو تم نے سونا ہی ہے نا
الّسلام علیکُم کیسے ہیں شمشاد صاحب ، پاکستان میں کیسا وقت گزرا آپکا، میرا نیٹ یوز کرنا اب فون کے مرہونِ منّت ہے ، فون ٹھیک تو میں حاضر۔
شمشاد صاحب، اگر اپنے آفس کے آپ باس ہیں تو مزے ہی مزے، ورنہ ہمیںتو اپنے باس کو بھی بھگتنا پڑتا ہے
۔ ہاں سیر کرنے تو جانا تھا انہوں نے۔ چلیں اچھا ہے بات ہوگئی
ع کے بھائی نے اٹھایا ہوگا۔ کل تفصیلات معلوم ہونگی ع سے۔