کر لیا ۔ ۔ وہ سب تو سمندر کنارے گھومنے پھرنے کو نکلے ہوئے تھے خالہ کی خالہ ، چھوٹی خالہ بڑی خالہ درمیانی خالہ سب کے سب وہی پر تھے ۔ پہلے تو فون کسی نے کٹ کیا دوسری بار کسی لڑکے نے ٹھایا آپ کون ہیں ۔؟ پہلے میرا جی میں آئی کہوں بھوت
پھر
نہیں کہا میں نے اس سے کہا ع کو فون دو ۔ کہنے لگا آپ کون ؟ میں نے کہا ع کی باجو ۔ کہنے لگا کیا ؟ کس کی باجو ؟ کونسی باجو ؟ میں نے بولا باجی ۔ باجی ہوں سب کی ۔ تم جسکا فون ہے اسے دو
تب دیا اس نے ۔
سب نکلے ہوئے تھے آج ۔ باہر بہت شور تھآ مجھے بھی گلا پھاڑ کر بولنا پڑ رہا تھا ، اس لئے پانچ منٹ میں بات ہوگئی ۔