استاد محترم تو نہیں آئے میں ہی آجاتا ہوں ۔ ابھی محفل میں آیا ہوں ۔ سوچتا ہوں آج اسکول چلا ہی جاؤں کہ بہت دن ہوگئے گیا نہیں ۔۔۔ ایسا نہ ہو کہ نام ہی نہ کٹ جائے ۔
معافی چاہوں گا کہ آپ کی صدا پر لبیک نہیں کہہ سکا ۔ آپ تو جانتے ہی ہیں کہ میں اس وقت جاب سے لاگ ان ہوتا ہوں اور جب بزی ہو جاتا ہوں تو کھسک لےلیتا ہوں ۔
ویسے ابھی اسکول سے ہی آرہا ہوں ۔ وہاں میری غیر حاضری کی وجہ سے میرے خلاف نوٹس نکلے ہوئے ہیں ۔ آپ پرنسپل صاحب سے کہہ کر رعایت تو دلوائیں شمشاد بھائی ۔