نہیں مجھے بار بار یاد کروانے کا شوق نہیں ابھی صرف جو پوچھا کہ لائبریری ٹیم میں ہوں کہ نہیں وہ بتا دیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔
ناراضگی کی اگر کوئی ہے تو
اور یاد داشت میری بہت اچھی ہے۔
شمشاد بھائی، شبِ برات آپ کی طرف آج ہے یا کل تھی؟؟
شمشاد بھائی! یہ "کل رات شبِ برات تھی" کی ترکیب ہضم نہیں ہو پا رہی۔ پہلے تو کارمینا لی مگر اس سے بھی افاقہ نہ ہوا۔یہاں سعودی عرب میں کل رات شبِ برات تھی۔
میرے لیے کافی کا ایک بڑا سا ڈونگا بھی بھرتے لائیں
ماوراء قیصرانی نے پہلے ہی وضاحت کر دی تھی۔
یہاں سعودی عرب میں کل رات شبِ برات تھی۔
آج پاکستان میں منائی جا رہی ہے۔
شمشاد بھائی! یہ "کل رات شبِ برات تھی" کی ترکیب ہضم نہیں ہو پا رہی۔ پہلے تو کارمینا لی مگر اس سے بھی افاقہ نہ ہوا۔
اس سے ہمیں اپنے ایک دوست یاد آ گئے جو مذاق میں "شبِ لیلۃ القدر کی رات" کی ترکیب استعمال کرتے ہیں۔
ساتھ ہی کپ میں سالن بھی منگوا لیں
میری طرح شمشاد بھائی بھی اس فن سے نابلد ہی لگتے ہیں، ورنہ سالن بنانا اگر شمشاد بھائی کو آتا تو نیچے ملباری کے ریستوران سے کھانا کیوں کھاتے۔ یہ خالصتاً زنانہ شغل ہے۔
اب آپ آ ہی رہی ہیں تو سالن بھی لیتی آئیں اور ہاں راستے میں نانبائی سے روٹیاں لانا مت بھولیے گا
کارمینا بے چاری ہمارے دور کی سادہ مزاج سی گولی ہے ورنہ آج کل کی ماڈرن گولیوں کے بارے میں انور مسعود کی یہ نظم تو پڑھی ہی ہو گی آپ نے بھی:کارمینا سے واقعی فرق نہیں پڑنا تھا۔ Agiolax استعمال کر کے دیکھیں۔