اب تو میں آئی ہوں۔ میرے جانے کا وقت ہو گیا ہے۔
شگفتہ تو ابھی یہیں تھیں۔ یک دم غائب ہو گئیں۔
میں آیا شمشاد تو تم غائب۔
لیکن ممکن ہے کہ شگفتہ کچھ خفیہ کارروائی میں مصروف ہوں۔ کیا ایسی بات ہے شگف؟
لیکن اعجاز انکل مجھے تو اپنا نام نظر آ رہا ہے خفیہ کیسے ۔۔۔ ؟
آپ کا نام یوں تو سب کو نظر آتا ہے لیکن آنلائن ارکان کی فہرست میں صرف آپ کو۔
فاتح بھائی، خیریت سے ہیں ؟
لیکن فاتح بھائی ، جب خفیہ ہوں تو خود کو بھی نظر نہیں آتا ۔۔۔ میں دیکھتی ہوں دوبارہ !
اللہ کا احسان ہے۔ بس گھر پر ہی ہوں آج کل تو ہر وقت کمپیوٹر کے ساتھ چپکا رہتا ہوں یا ماہا صاحبہ کے کھیلوں میں ان کو داد دیتا رہتا ہوں
آپ سنائیں کیا مصروفیت ہے ان دنوں؟
فاتح بھائی گھر پر ہی کیوں ۔۔۔ اچھا ماہا کے کھیلوں کا تعارف کروائیں ذرا !
میرا کافی ٹف ٹائم چل رہا ہے ۔ لائبریری ، پڑھائی ، کام اور محفل ، گھر میں مہمان ۔۔۔ گھر میں اور باہر سب کو مجھ سے شکایتیں ۔۔۔
السلام علیکم شمشاد بھائی ۔۔۔ خیریت سے ہیں ؟
چائے کا کیا اسکور ہے آج کا اب تک ؟