کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
ویری ناس ۔۔ باجو بہت اچھی کلیکشن ہے زبردست ۔۔:)

آپ کی شاپنگ دیکھ کر مجھے بھی یاد آیا کہ رمضان سے پہلے اپنی عید کی شاپنگ کر لوں ۔۔ ہمیشہ پہلے سے ہی تیاری کر لیتی ہوں سب تا کہ رمضان ارام سے گزرے ۔ بس آج اور کل میں میرے بھی چکر لگنے والے ہیں بازاروں کے ۔۔:):)





شکریہ سارہ ، کیا یاد دلا دیا :( ابھی عید باقی ہے :confused: مطلب عید کی شاپنگ تو ابھی میرے ذہن میں ہی نہ آئی تھی اب تم نے ذکر کیا تو یاد آیا عید باقی ہے ابھی :eek:
خیر بہت سے شلوار سوٹ پڑے ہیں جو پہننے کی باری نہیں آرہی اب عید پر وہی پہن لو ں گی ۔ تم کیا لے رہی ہو اس عید پر ؟ کیا نئا آیا ہے ۔؟ اور کیسے ڈئزائن آئے ہیں مجھے بھی بتانا ۔ ۔ ۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں ابھی عید دو ماہ دور ہے اور یہاں عید کی خریداری شروع، خواتین کو تو کوئی بہانہ چاہیے۔ ;)

ماوراء تمہارا کیا خیال ہے؟ تم نے بھی عید کی خریداری کرنی ہو گی۔
 

تیشہ

محفلین
یہ لیں ابھی عید دو ماہ دور ہے اور یہاں عید کی خریداری شروع، خواتین کو تو کوئی بہانہ چاہیے۔ ;)

ماوراء تمہارا کیا خیال ہے؟ تم نے بھی عید کی خریداری کرنی ہو گی۔




:rolleyes: دہ ہی تو ماہ باقی ہیں نا ۔:confused: کونسا دو سال باقی ہیں ۔؟ :rolleyes: تو اب دو مہینے میں بھی خواتین شاپنگ نہ کریں کیا :confused: ۔ ۔ عید کے قریب قریب پتا تو ہے کتنا کچھ مہنگا کر دیتے ہیں سب کچھ ۔ ۔
:rolleyes:
 

تیشہ

محفلین
بالکل درست کہا باجو، بلکہ بالکل درست فرمایا باجو:grin:



:rolleyes: شکر ہے آج آپ بھی ہنستے ہوئے دکھائی دئیے ہیں چھوٹے بھیا ۔
animated0137.gif
:grin: اور درست تو میں کہتی ہی رہتی ہوں ۔ آپکو تو پتا ہی ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
خود ہی بنائے ہیں کہ بازار سے منگوائے ہیں؟ اور ہاں اس کے بعد چائے بھی ملے گی کہ نہیں؟
 

الف عین

لائبریرین
شمشاد، مجھے بھی آج کھانے کے بعد چائے نہیں ملی۔۔۔۔ ویسے دہی بڑے تو نہیں، میں نے محض کھچڑی کے ساتھ رائتہ کھایا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top