کسی وزیر کے انتخابی جلسے کی بات تو نہیںکر رہےپچھلے تین گھنٹوں سے 'گرج' رہے ہیں، 'برسنے' کا نام نہیں لے رہے۔
۔
اردو میں لفظ "Saiyyan" کیسے لکھتے ہیں ؟؟
کھا کہاں رہے ہیں جناب، آپ کے انتظار میں تھے کہ آتے ہوئے کچھ لے آئیں گے، لیکن آپ بھی بس خالی ہاتھ ۔۔۔۔
گانا لکھنا تھا لفظ سیّاں لکھنا نہیں آ رہا تھا