یہ لو پرانی دکان کو تالہ لگا دیا اور اب اس نئے ٹھیے پر وہی پھیکے پکوان بیچنے چلے آئے۔
کہاں گئے باقی کے درویش اور سوداگر؟؟؟؟
اب کوئی نیا درویش یا درویشنی
(موئنث سوداگر کو کیا کہیں گے؟؟؟)
آپ واپس آگئے ہیں
تو دوسرے پنچھی بھی لوٹ آئیں گے
کہیں بجلی نہیں ہے تو کہیں بجلی گری ہے
بارشوں کا موسم ہے جابجا کیچڑ اور پھسلن بھی اسی وجہ سے محفل تک ٹریفک آ نہیں پا رہی۔
آپ ہی کچھ پتھر رکھ دیں جن پر چل کر آسکیں
کہکشاں تو مہیا نہیں کر سکتے یا ہے کوئی جان پہچان؟