وہاں کمپیوٹر ہی نہیں ہے تو وائس چیٹ کہاں سے ہوگی، ہاں ابھی تھوڑی دیر پہلے فون پر بات ہوئی تھی، بارش ہو رہی تھی وہاں۔
آجکل تو آپ ہی رات کے راہی ہیں یا پھر فاتح ہیں۔ ظفری تو کہیں نکل گئے ہیں۔
اور ہاں آج تو حجاب بھی آئی تھیں اور امن کا بھی ایک تہینتی پیغام دیکھا تھا۔
تو بھابھی اور بچے کب واپس آرہے ہیں ۔ آپکے تو خوب مزے آرام و عیش ہو ہی چکے ان کے بغیر بڑے آرام فرما لئے ہیں ۔