کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
وہاں کمپیوٹر ہی نہیں ہے تو وائس چیٹ کہاں سے ہوگی، ہاں ابھی تھوڑی دیر پہلے فون پر بات ہوئی تھی، بارش ہو رہی تھی وہاں۔

آجکل تو آپ ہی رات کے راہی ہیں یا پھر فاتح ہیں۔ ظفری تو کہیں نکل گئے ہیں۔

اور ہاں آج تو حجاب بھی آئی تھیں اور امن کا بھی ایک تہینتی پیغام دیکھا تھا۔




تو بھابھی اور بچے کب واپس آرہے ہیں ۔ :confused: آپکے تو خوب مزے آرام و عیش ہو ہی چکے ان کے بغیر :grin: بڑے آرام فرما لئے ہیں ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکریہ ڈاکٹر عباس

میں ٹھیک ہوں اور حمزہ بھی !

حمزہ جھنڈیوں میں مصروف اور پرچم اٹھائے ہوئے ۔۔۔ !

غزل کہاں ہیں ؟ اور کیا کر رہی ہیں ؟ آج کا دن کیسے گذر رہا ہے ؟
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
شکریہ ڈاکٹر عباس

میں ٹھیک ہوں اور حمزہ بھی !

حمزہ جھنڈیوں میں مصروف اور پرچم اٹھائے ہوئے ۔۔۔ !

غزل کہاں ہیں ؟ اور کیا کر رہی ہیں ؟ آج کا دن کیسے گذر رہا ہے ؟
غزل اپنی خالہ کے ساتھ ،جو ہائی اسکول ٹیچر ہیں ۔یوم آزادی منانے اسکول گئی ھے ۔اس کا اپنا اسکول تو اج بند ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
اب میرا چکر لگ گیا۔ آج شام کو پاکستانی مل کر ایک پارٹی کر رہے ہیں۔ کیک کٹے گا اور ٹی پارٹی ہوگی۔ تفصیل واپسی پر :)
 

شمشاد

لائبریرین
تو بھابھی اور بچے کب واپس آرہے ہیں ۔ :confused: آپکے تو خوب مزے آرام و عیش ہو ہی چکے ان کے بغیر :grin: بڑے آرام فرما لئے ہیں ۔

ابھی کہاں؟ ابھی خاصے دن باقی ہیں، ;)

آج سارہ بھی نہیں آئی، شاہ جی بھی غایب ہیں اور تو اور اعجاز بھائی بھی نہیں ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
اب پھر شمشاد۔ میں تو دفتر میں ہوں، آتا ہوں جاتا ہوں جب فرصت ملے۔ لیکن دفتر کا بہت کام پینڈنگ ہو جا رہا ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
اگر ادھر ہی ہو تو پھر اس دھاگے پر نہیں آئی ناں اس لیے لکھا تھا۔

اب اعجاز بھائی

آج چھٹی کا دن ہے نہ ۔۔ گھر میں افرا تفری ۔۔:)۔۔ اس لئے میں ادھر ہوں بھی اور نہیں بھی ۔۔:(:)

آپ سنائیں کیسی گزر رہی ہے اپ کی اکیلے ؟ لنچ خود بنا کر کھایا یا پھر بازار سے ۔۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو اب جا رہا ہوں کہ کھانے کا وقفہ ختم ہوا۔

اب سارہ کہ بہت مصروف ہے بھی اور نہیں بھی۔ ;)

سارہ بہن اکیلا آدمی کیا پکائے اور کھائے، بازار سے ہی لے آتا ہوں۔ شام میں ایک دوست کو بلایا ہوا ہے، اکٹھے مل کر پکائیں گے اور ساتھ ساتھ گپ شپ بھی چلتی رہے گی۔
 

سارہ خان

محفلین
واقعی اکیلے کھانے اور پکانے کا تو کچھ مزہ نہیں ۔۔ کھانے کا مزہ تو سب کے ساتھ ہی آتا ہے ۔۔:)
چلیں آپ بھابی کے آنے سے پہلے مزے کر لیں دوستوں سے گپ شپ کے خوب ۔۔;):)
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے آج سارے اراکین جشن آزادی منا رہے ہیں اور ادھر کوئی نہیں آ رہا۔

خیر باجو ہیں، لیکن وہ بھی سائیکل پر سوار کہیں چل دیں ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top