فاتح
لائبریرین
اور اب جب میں ادھر آیا ہوں تو سب ہی جا چکے ہیں۔ آج تو فاتح صاحب بھی نہیں آئے ابھی تک۔
لیجیے جناب ہم بھی حاضر ہو گئے! حسبِ عادت ایک فلم دیکھتے ہوئے سو گیا تھا
اسی لیے سال میں ایک آدھ بار ہی دیکھتا ہوں کہ کیا فائدہ؟ میں نے کونسا پوری دیکھ ہی لینی ہے۔
آپ سنائیں مزاج بخیر؟