وہ تو آپ نے بتائی نہ دوسری پارٹی کا بھی موقف پتا کرنا چاہئے کہ اسے کیسا لگا بات کر کے کیوں۔؟؟
وعلیکم السلام۔ صبح بخیر۔۔۔ شکر ہے کہ آپ اتنے دن بعد ہی سہی، آ تو گئ ہیںالسلام و علیکم و صبح بخیر اہل محفل
بہت دن بعد حاضری دے رہی ہوں، کیا کیا جائے کہ مصروفیات کچھ حد سے زیادہ بڑھی ہوئی تھیں امید تو ہے کہ جلد ہی کچھ فراغت ملنے والی ہے
السلام و علیکم و صبح بخیر اہل محفل

اللہ آپ کی مصروفیات میں برکت دے۔
باجو نے پیغام تو دیا ہو گا۔
آ جایا کریں کبھی کبھار فرصت نکال کے۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
دیکھا اب آپ نے پتہ رکھا
اب کون !
کیا آپ ہی آرہی ہیں