قیصرانی
آپ کی دعائیں ہیں اور خوش و خرم ہیں اور آپکی خیریت نیک مطلوب ہیں۔
قیصرانی اور شمشاد بھائی ساون کی جھڑی تھوڑی دیر کو لگتی ہے پھر ٹھنڈی میٹھی ہوائیں کیا بتائیں کہ کیسا سہانا موسم ہے اور کتنے بری بات ہے کہ میں یہاں نٹ سے چپکا بیٹھا ہوں اس موسم سے لطف اندوز نہیں ہورہا؟
اس لیے پھر ملیں گے!