کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارا

محفلین
نیچے "تبدیلیاں محفوظ کریں" کو تو کلک کرتی ہو نا؟:p
:)

لگتا ہے تم نے میرا مسئلہ نیند میں پڑھا ہے۔۔۔میں نے اپنی پہلی پوسٹ میں کہا تھا کہ پہلے ایسے ہو جاتا تھا۔۔مطلب پہلے میری حالت پوشیدہ ہی ہوتی تھی لیکن اب نہیں ہو رہی۔۔۔۔
 

ماوراء

محفلین
مذاق کیا تھا۔ مجھے معلوم ہے اتنی بےوقوف میں ہی ہو سکتی ہوں۔ :p

۔۔۔۔

زکریا، مجھے بھی ایک مسئلہ ہو گیا ہے۔ فوری جواب کا ایڈیٹر کام نہیں کر رہا؟؟ ابھی تو ٹھیک تھا۔ ایک دم ہی کچھ ہو گیا ہے اسے۔:confused:
اور اس کے ساتھ Multi-Quote بھی ہے۔ اس سے کیا ہوتا ہے؟
 

سارا

محفلین
مذاق کیا تھا۔ مجھے معلوم ہے اتنی بےوقوف میں ہی ہو سکتی ہوں۔ :p

۔۔۔۔

زکریا، مجھے بھی ایک مسئلہ ہو گیا ہے۔ فوری جواب کا ایڈیٹر کام نہیں کر رہا؟؟ ابھی تو ٹھیک تھا۔ ایک دم ہی کچھ ہو گیا ہے اسے۔:confused:
اور اس کے ساتھ Multi-Quote بھی ہے۔ اس سے کیا ہوتا ہے؟

:grin:
تم اپنے پر ٹرائی کر کے دیکھو تمہاری طرف ہو گا یا نہیں۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
جب ایک سے زیادہ پیغامات کا اقتباس لینا ہو تو ان پر باری باری ملٹی کوٹ پر کلک کرتی جائیں، وہ تمام پوسٹس جمع ہو جائیں گی۔ جب آپ رپلائی پر کلک کریں گی تو وہ تمام کوٹ شدہ پیغامات آپ کے جواب میں‌ آ جائیں‌گے
 

ماوراء

محفلین
سارا، کیا میں تمھیں نظر آ رہی ہوں؟؟:bye:

قیصرانی، میں نے پہلے ٹرائی کیا تھا لیکن نہیں ہوا تھا۔ اب دیکھتی ہوں۔
 

زیک

مسافر
سارا آپ کا پوشیدہ ہونا کام کر رہا ہے۔ اگر آپ کہیں تو میں یہ سیٹنگ کر دیتا ہوں۔
 

سارا

محفلین
سارا آپ کا پوشیدہ ہونا کام کر رہا ہے۔ اگر آپ کہیں تو میں یہ سیٹنگ کر دیتا ہوں۔

مجھے لگتا ہے کہ ہم اپنا نِک آن لائن یوزرز کی لسٹ میں دیکھ سکتے ہیں لیکن دوسرے ہمیں نہیں دیکھ سکتے کیا ایسا ہی ہے ؟؟؟
آپ سیٹنگ کر دیں تو زیادہ اچھا ہے۔۔۔:)
 

زیک

مسافر
کر دیا ہے سارا۔ اب آپ اگر اپنی پوسٹس دیکھیں تو وہاں سبز کی بجائے سرخ بتی نظر آئے گی اور آن‌لائن ارکان کی فہرست میں آپ کے نام کے ساتھ سٹار ہو گا۔ مگر دوسروں کو آپ نظر نہیں آئیں گی۔
 

سارا

محفلین
دراصل کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ میں دوسری طرف بھی مصروف ہوتی ہوں اور یہ سائٹ بھی کھلی ہوتی ہے۔۔۔دیکھنے والے یہ سمجھیں گے کہ میں کتنے گھنٹوں سے آن لائن ہوں جب کہ میں آن لائن نہیں ہوتی صرف پیج کھلا ہوتا ہے۔۔۔:)
پوسٹ کریں کسی دھاگے پر تو پتہ تو چل جاتا ہے کہ اس وقت یہ بندہ آن لائن ہے لیکن اکثر میں صرف پڑھنے کے لیے آتی ہوں۔۔۔
اس کے علاوہ اور کوئی خاص وجہ نہیں ہے بس اب یہ عادت بن گئی ہے۔۔۔:grin:
 

تیشہ

محفلین
جی نہیں ۔۔ ۔ میں ہوں ۔۔ میں
animated0137.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top