کتنی بلندی سے؟اب تو میں ٹپکی ہوں
قیصرانی بھائی یہ کوئی وزیر سیاحت ہیں جو اپنی جمپ کی تصاویر لگائیں گی![]()
اوے بھائ بھائ میرے خلاف اتحاد کر گئے ئے![]()
اوے بھائ بھائ میرے خلاف اتحاد کر گئے ئے![]()
درست کہا باجو۔ کبھی سردیوں میں آئیں نا تو پتہ چلے کہ کتنا خوبصورت نظارہ ہوتا ہے