بندہ پرور آج تو اتوار ہے۔۔۔ فاتح میاں کو جواب کہ دفتر کا کام کاج بند ہے۔ باہر بارش ہو رہی ہے، شہر میں افواہیں گشت کر رہی ہیں، میرا موڈ چائے کا ہو رہا ہے، اور اب میں جا رہا ہوں۔
کوئی ہے، ذرا زینب کو بلائیو۔۔۔
چچا یاد آ گئے
بالکل، لیکن آج میں نے سوچا کہ ایک ہارڈ ڈسک پر اوبنتو تو ہے ہی، دوسری پر ونڈوز بھی کر لوں۔ اس طرح شام گزریقیصرانی بھائی آپ عموماً اختتام ہفتہ پر نعمت خانے میں ہوتے ہیں ناں، اس لیے لکھا تھا۔