ہو سکتا ہے overlook ہو گیا ہو، یہ بھی ہو سکتا ہے بھول گئے ہوں، یاد دہانی کروانے میں کیا حرج ہے؟
شمشاد لائبریرین اگست 27، 2007 #721 ہو سکتا ہے overlook ہو گیا ہو، یہ بھی ہو سکتا ہے بھول گئے ہوں، یاد دہانی کروانے میں کیا حرج ہے؟
عمر سیف محفلین اگست 27، 2007 #722 نہیں مجھے بار بار یاد کروانے کا شوق نہیں ابھی صرف جو پوچھا کہ لائبریری ٹیم میں ہوں کہ نہیں وہ بتا دیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔
نہیں مجھے بار بار یاد کروانے کا شوق نہیں ابھی صرف جو پوچھا کہ لائبریری ٹیم میں ہوں کہ نہیں وہ بتا دیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔
رضوان محفلین اگست 27، 2007 #731 جناب حاضر ہوں گرچہ کئی پیٍغامات درمیان میں آچکے ہیں ۔ ضبط خاطر جمع رکھو قیصرانی آپکا مسئلہ جلد ہی حل کردیں گے ابھی اور بھی ممبران اس سلسلے کے باقی ہیں اور کام چل ہی رہا ہے۔
جناب حاضر ہوں گرچہ کئی پیٍغامات درمیان میں آچکے ہیں ۔ ضبط خاطر جمع رکھو قیصرانی آپکا مسئلہ جلد ہی حل کردیں گے ابھی اور بھی ممبران اس سلسلے کے باقی ہیں اور کام چل ہی رہا ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 28، 2007 #733 حیرت ہے کل سے ادھر کوئی آیا ہی نہیں۔ اب تو اعجاز بھائی کے آنے کا وقت ہوا چاہتا ہے یا پھر شگفتہ صاحبہ کے آنے کا۔
حیرت ہے کل سے ادھر کوئی آیا ہی نہیں۔ اب تو اعجاز بھائی کے آنے کا وقت ہوا چاہتا ہے یا پھر شگفتہ صاحبہ کے آنے کا۔
ماوراء محفلین اگست 28، 2007 #734 اب تو میں آئی ہوں۔ میرے جانے کا وقت ہو گیا ہے۔ شگفتہ تو ابھی یہیں تھیں۔ یک دم غائب ہو گئیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 28، 2007 #735 چلو ٹھیک ہے، میں بھی اب جا رہا ہوں۔ اتنے میں شگفتہ تو آ ہی جائیں گی۔
الف عین لائبریرین اگست 28، 2007 #736 میں آیا شمشاد تو تم غائب۔ لیکن ممکن ہے کہ شگفتہ کچھ خفیہ کارروائی میں مصروف ہوں۔ کیا ایسی بات ہے شگف؟
میں آیا شمشاد تو تم غائب۔ لیکن ممکن ہے کہ شگفتہ کچھ خفیہ کارروائی میں مصروف ہوں۔ کیا ایسی بات ہے شگف؟
شمشاد لائبریرین اگست 28، 2007 #738 خوش آمدید عمار بھائی لیکن مغموم کیوں ہیں؟ خیریت تو ہے ناں۔ آج دوپہر میں آنے والے اراکین کہاں رہ گئے؟