کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
بھائ واپس جایئں۔۔۔۔۔۔۔۔اپ اب کیوں اے جب بولایا تھا تو نہیں آے تھے اپ
۔۔۔۔


اب پھر سے زینب ہی آے گی
 

فاتح

لائبریرین
ایسی بہن بھی کسی کو کم ہی ملے گی جو بھائی کہہ کر واپس بھگا رہی ہے۔;)
لیجیے ہم واپس چلے جاتے ہیں۔
 

ظفری

لائبریرین
السلام علیکم
ایک دن میں دوسری بار حاضری ہوگئی ۔۔۔ ;)
شہنشاہِ محفل شمشاد بھائی کہاں گئے ۔ ؟

چلیں اب کوئی بھی آجائے ۔ :)
 

فاتح

لائبریرین
السلام علیکم
ایک دن میں دوسری بار حاضری ہوگئی ۔۔۔ ;)
شہنشاہِ محفل شمشاد بھائی کہاں گئے ۔ ؟

چلیں اب کوئی بھی آجائے ۔ :)
کیا دن میں دو بار آنا کوئی غلطی ہے؟ اگر ایسا ہے تو ہم تو نجانے کتنے سنگین جرائم کے مرتکب ہوتے چلے آ رہے ہیں;)
اچھا کیا جو شہنشاہ کا نام بھی لے دیا ورنہ ہم ساجد بھائی کو مخاطب سمجھتے۔ ہاں واقعی شمشاد بھائی آج غائب ہیں ورنہ اکثر وہی میرے رات کے ہمراہی ہوتے ہیں۔
 

زینب

محفلین
ایوین ڈرا دیا تھا اپ نے بھائ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھا یہ بتایئں رمضان کی تیاری کہاں تک پہنچی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

فاتح

لائبریرین
اگر گھر سے نکالا جانے کا خدشہ نہ ہوتا تو اس دفعہ دل کر رہا تھا کہ مقامی عربوں کی طرح رمضان مناتا یعنی رات بھر سڑک کے کنارے لگے ایئر کنڈیشنڈ خیموں میں بیٹھ کر حقہ، تاش اور چوسر سے شغل کرتا اور دن بھر لمبی تان کر پڑا سوتا رہتا۔:grin:
ہائے۔۔۔ یہ نہ تھی ہماری قسمت:(
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ بھی نا ۔۔۔ویسے رات بھر جاگ کے دن بھر سونے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے۔۔۔۔۔اچھا کوئ الفلاح۔میغا مال کوئ سٹی سنٹر کی کوئ نئی تازی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی آپ آئے اور چلے بھی گئے، میں ذرا گھر داری کی ڈیوٹی پر تھا۔

فاتح صاحب بھی نہیں ہیں اس وقت۔
 

فاتح

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ بھی نا ۔۔۔ویسے رات بھر جاگ کے دن بھر سونے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے۔۔۔۔۔اچھا کوئ الفلاح۔میغا مال کوئ سٹی سنٹر کی کوئ نئی تازی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ٹریفک اور مہنگائی کا جو عالم ہے اسے دیکھ کر سٹی سینٹر، مہنگا مال اور الفلاح نہ جانے میں ہی فلاح ہے:grin: اور دبئی تو کھود کھود کے قبرستان بنا ڈالا ہے۔
 

فاتح

لائبریرین
عالی جاہ (ساجد بھائی)! آپ کبھی اس غریبانہ دھاگے پر جلوہ افروز نہیں ہوتے۔
 

زینب

محفلین
جی ہاں جب تک میٹرو مکمل نہیں ہوتی تب تک یہی حال رہے گا۔۔۔ویسے سالک کے بعد تو کم ہے ٹریفک غھرود سایئڈ پے نا۔۔۔۔۔شارجہ کا تو کچھ مت پوچھیں دبیئ کی ساری گاڑیاں یہاں ہی آ گیئ ہیں
 

فاتح

لائبریرین
جی ہاں جب تک میٹرو مکمل نہیں ہوتی تب تک یہی حال رہے گا۔۔۔ویسے سالک کے بعد تو کم ہے ٹریفک غھرود سایئڈ پے نا۔۔۔۔۔شارجہ کا تو کچھ مت پوچھیں دبیئ کی ساری گاڑیاں یہاں ہی آ گیئ ہیں
ہم غریب لوگ ہیں۔ ایک کونے میں ام القیوین میں پڑے ہیں۔ شارجہ دبئی امیروں کے شہر ہیں ہمارا کیا کام وہاں:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top