کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں آپ ہی آتی رہیں، ویسے " مابدولت " بھی تشریف لا چکے ہیں۔

میں تو جاتا ہوں اب۔ اللہ حافظ
 
فاتح

لائبریرین
السلام علیکم!
یہ لیجیے ہم بھی آ گئے۔ ایک تفصیلی پوسٹ لکھ رہا تھا منتظم اعلیٰ کے نام، شکایتیں لگا رہا تھا آپ سب کی۔ بس اب بچ کے رہیں سب۔:grin: یہ تو خیر مذاق تھا لیکن وہ پوسٹ کچھ ویڈیو فائلیں اپلوڈ کرنے سے متعلق تھی۔
ارے شمشاد بھائی! آپ کہاں چل دیے حضور ابھی تو صبح کا تارا بھی نمودار نہیں ہُوا اور اگر آپ چلے گئے تو زینب سپینشیس (تاش کا ایک کھیل جو اکیلے کھیلا جاتا ہے) کھیلنا شروع کر دیں گی اس دھاگے پر۔:grin:
زینب! مذاق کر رہا ہوں میں۔:)
ما بدولت (ساجد بھائی) غریب خانوں پر کم کم ہی رونق افروز ہوتے ہیں۔;)
 
تیشہ

محفلین
یہیں ہوں۔ کارٹون دیکھ رہا ہوں۔

:eek:
animated087.gif

مطلب شیشہ ۔ ۔
animated087.gif
 
زینب

محفلین
السلام علیکم!
یہ لیجیے ہم بھی آ گئے۔ ایک تفصیلی پوسٹ لکھ رہا تھا منتظم اعلیٰ کے نام، شکایتیں لگا رہا تھا آپ سب کی۔ بس اب بچ کے رہیں سب۔:grin: یہ تو خیر مذاق تھا لیکن وہ پوسٹ کچھ ویڈیو فائلیں اپلوڈ کرنے سے متعلق تھی۔
ارے شمشاد بھائی! آپ کہاں چل دیے حضور ابھی تو صبح کا تارا بھی نمودار نہیں ہُوا اور اگر آپ چلے گئے تو زینب سپینشیس (تاش کا ایک کھیل جو اکیلے کھیلا جاتا ہے) کھیلنا شروع کر دیں گی اس دھاگے پر۔:grin:
زینب! مذاق کر رہا ہوں میں۔:)
ما بدولت (ساجد بھائی) غریب خانوں پر کم کم ہی رونق افروز ہوتے ہیں۔;)

جو مرضی آئے جائے فاتح بھائ۔۔۔۔میں کون سا ناراض ھو کے آنے سے باز آ جاوں گی:grin:
 
فاتح

لائبریرین
جو مرضی آئے جائے فاتح بھائ۔۔۔۔میں کون سا ناراض ھو کے آنے سے باز آ جاوں گی:grin:
ہاہاہاہا
That's the spirit!
یہ پڑھ کر مجھے انگریزی کا یہی جملہ یاد آ گیا اور چونکہ ہر زبان کا اپنا ایک انداز اور مزا ہوتا ہے جس کا مزا ترجمہ کرنے سے پھیکا پڑ جاتا ہے لہٰذا ایسے ہی لکھ دیا!
 
فاتح

لائبریرین
Gentlemen lead;)
اس کا اردو میں کوئی مناسب نعم البدل یاد نہیں آیا۔ آج خدا جانے رہ رہ کر نگوڑی انگریزی ہی کیوں یاد آ رہی ہے۔
زینب! اب آپ "بقلم خود" تشریف لے آئیں:grin:
 
زینب

محفلین
آپ نہ بلاتے تب بھی میں ہی آنے والی تھی:grin:

اب آپ کو کھلی دعوت ہے آنے کی کہ میں جا رہی ھوں:grin:
 
فاتح

لائبریرین
السلام علیکم!
مزاج گرامی!
ارے عمار بھائی! آپ کہیں اور ہم نہ آئیں، ایسے بھی حالات نہیں۔;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top