وعلیکم السلام۔ ہمارے مزاج تو بخیر ہیں، الحمد للہ۔ آپ سنایئے۔۔۔ سب خیریت ہے؟
ظفری بھائی! کیا حال ہے؟ اور "ایسے" نہیں تو کیسے حالات ہیں؟
آج کل آپ پوشیدہ طور پر کیوں آ رہے ہیں؟ ہم نے تو آپ کو ادھار بھی نہیں دیا۔
صحیح ارشاد فرمایا۔۔۔۔
اور ظفری بھائی! آپ کے مزاج کیسے ہیں؟
سب نے چپ کا توزہ رکھ لیا ہے فہیم، رمضان کی پریکٹس کے لئے
کیوں فاتح؟
السلام علیکم ۔۔۔ کیسے ہیں آپ سب ۔۔ ؟
شمشاد بھائی کے آنے کا بھی ٹائیم ہے ابھی ۔۔
تب تک زینب ہی پھر سے آجائیں ۔۔