شکریہ دوستلیجیے! آپ کی نظر کو زیادہ دیر دیکھنے کی تکلیف سے بچانے کو میں ہی آ جاتا ہوں
ڈیفالٹ ویو پر ایک سو ایک صفحات ہو چکے تھے، یعنی ہزار سے زائد پیغاماتپچھلے دھاگے کے تو ابھی صرف 26 صفحات ہوئے تھے۔
وعلیکم السلام سیدہ شگفتہ صاحبہالسلام علیکم محمد عبیداللہ ، آپ کی طبیعت کیسی ہے اب ؟
یہاں کہوٹہ میں تو نصاب کے علاوہ نئی کتابیں مشکل سے ملتی ہیں اور اک لائبریری ہے وہ بھی خستہ حال ہی ہےآپ کی کسی کتب خانے تک رسائی ہے جس میں پرانی کتب موجود ہوں ؟
یہاں کہوٹہ میں تو نصاب کے علاوہ نئی کتابیں مشکل سے ملتی ہیں اور اک لائبریری ہے وہ بھی خستہ حال ہی ہے
ویسے کون سی کتابیں چاہیں میں پتہ کرکے بتا سکتا ہوں کہ یہاں ہیں یا کہ نہیں۔