کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکریہ ڈاکٹر عباس ، میں ٹھیک ہوں اور حمزہ بھی خوب مزے میں بلکہ میں مشکل میں کیونکہ حمزہ کی آئی ڈی کھل نہیں رہی اور مجھے ایثار کرنا مجبوری و ضروری ہے کہ حمزہ صاب میری آئی ڈی سے یہاں آرکیڈ پر گیمز سے لطف اندوز ہو سکیں :)

غزل کیسی اور کہاں مصروف ؟
 

تیشہ

محفلین
اقراء اٹھانے آتی ہے۔ :hmm: میں سوچ رہی ہوں کہ اقراء تو بہت سیانی ہے۔ ایک ہماری امی ہیں کہ صبح سب کے کمروں کے چکر لگا رہی ہوتی ہیں۔ پر مجال ہے کوئی وقت پر اٹھ جائے۔
نماز پڑھ کر سونا۔ تھوڑا سا ہی تو وقت لگتا ہے پڑھنے میں۔





میرے بچے بڑے سیانے ہیں بھئی ۔ ۔ ۔( مجھ سے بھی کہیں زیادہ )
اقراء نمرہ نے الارم لگا رکھے ہوتے ہیں جیسے ہی وقت ہوا اٹھ آتیں ہیں اگر تو میں جاگنے اور اٹھنے کے موڈ میں ہو تو اٹھکر سحری بنا لیتی ہوں مگر جب آنکھ نہیں کھلے تو اقراء خود پراٹھے بنالیتی ہے۔ اور دونوں کھا پی کر برتن دھو کر پھر مجھے اٹھاتیں ہیں کہ امی اب اٹھ جائیے چائے بنا کر پراٹھا بنا کر میرے کمرے میں لے آتیں ہیں تب میں جھٹ پٹ اٹھتی ھوں ۔ :grin: :grin: اور اقراء تو نماز اور سپارہ پڑھکر سوتی ہے حالنکہ صبح وہی سب نے سات بجے نکلنا بھی ہوتا ہے ۔
care2.gif
 

شمشاد

لائبریرین
سب اچھا ہے۔ میں آیا ہوں اور یہ جا بھی رہا ہوں، ملاقات ہو گی انشاء اللہ افطاری کے بعد۔
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
شکریہ ڈاکٹر عباس ، میں ٹھیک ہوں اور حمزہ بھی خوب مزے میں بلکہ میں مشکل میں کیونکہ حمزہ کی آئی ڈی کھل نہیں رہی اور مجھے ایثار کرنا مجبوری و ضروری ہے کہ حمزہ صاب میری آئی ڈی سے یہاں آرکیڈ پر گیمز سے لطف اندوز ہو سکیں :)

غزل کیسی اور کہاں مصروف ؟

کیا ھوا حمزہ کی آئی ڈی کو۔کیا پاس ورڈ تو نہیں بھول گیا۔
غزل آج کل بڑی خوش ھے کہ اس کی خالہ اور چاچو کے ھاں ننھا سا نیا مہمان آیا ہے۔اور اس کا نام حسنین رکھا ھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج محفل اتنی ٹھنڈی کیوں ہے؟

یہ زینب، فاتح، ساجد، ضبط، سارہ، سارا، عمار یہ سب کہاں ہیں؟
 

زینب

محفلین
دیکھیں نا میں کتنی فرمابردار ہوں آپ جب بلاتے ہیں میں جن کی طرح حاجر ہو جاتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔یاد رکھیے جن کی طرح:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top