کون ہے جو محفل میں آیا کی اب نویں قسط حاضر ہے۔ تو زینب کو آنا چاہیے۔
شمشاد لائبریرین اگست 31، 2007 #1 کون ہے جو محفل میں آیا کی اب نویں قسط حاضر ہے۔ تو زینب کو آنا چاہیے۔
شمشاد لائبریرین اگست 31، 2007 #5 یہ لیجیئے پھر محفل آپ کے حوالے۔ آپ کا اختتام ہفتہ شروع ہو رہا ہے جبکہ ہمارا ختم ہو رہا ہے۔
قیصرانی لائبریرین اگست 31، 2007 #6 شمشاد نے کہا: یہ لیجیئے پھر محفل آپ کے حوالے۔ آپ کا اختتام ہفتہ شروع ہو رہا ہے جبکہ ہمارا ختم ہو رہا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بھی درست کہا جناب
شمشاد نے کہا: یہ لیجیئے پھر محفل آپ کے حوالے۔ آپ کا اختتام ہفتہ شروع ہو رہا ہے جبکہ ہمارا ختم ہو رہا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بھی درست کہا جناب
قیصرانی لائبریرین اگست 31، 2007 #10 واقعی، بندہ کچھ نہ کر رہا ہو تو پتہ ہی نہیںچلتا کہ بندہ کب فارغ ہوا تاکہ ریسٹ کر سکے
قیصرانی لائبریرین اگست 31، 2007 #12 اللہ کے بندے تو ہیں سبھی، بنوںمیںپھرتے ہیںمارے مارے ویسے وہاب اعجاز خان بھی بنوں سے تعلق رکھتے ہیں
اللہ کے بندے تو ہیں سبھی، بنوںمیںپھرتے ہیںمارے مارے ویسے وہاب اعجاز خان بھی بنوں سے تعلق رکھتے ہیں
قیصرانی لائبریرین اگست 31، 2007 #18 ابھی تو میں ہی، اب کوئی بھولا بھٹکا مسافر آنا چاہے تو بلا تکلف آجائے