یہ لاش بے کفن اسد خستہ جاں کی ہے
حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا
مت پوچھ کہ کیا حال ہے ، میرا تیرے پیچھے
تُو دیکھ کہ کیا رنگ ہے ، تیرا میرے آگے
یہ لاش بے کفن اسد خستہ جاں کی ہے
حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا
افسانوں کی دنیا میں سب جھوٹ نہیں ہوتا
دل اور بھی الجھے گا پڑھئے نہ کتابوں کو
اور دوسرے مصرع کو آپ سیریس لے سکتے ہیں
نہیں بھائی۔اکثر ڈاکٹر دوسرے ڈاکٹر سے فیس نہیں لیتے۔ہاں اگر کوئی آپریشن وغیرہ ہو تو پھر شائد ہوسکتا ہے۔
جیہ یہ فیس لی جاتی ہے۔ اور کیا یہ ڈاکٹر مشتاق صاحب تھے۔مجھ سے تو آج ڈاکٹر صآحب نے فیس نہیں لیا۔۔۔۔
لیکن مجھے تو کتابیں کافی پسند ہیں لیکن میرا دل ان میں الھجتا نہیں
ہاں اگر کتاب شعر و شاعری کی ہو
تو پھر میرا اور اس کا فاصلہ کافی ہوتا ہے
آپکو ہر کتاب سے فاصلہ ہی برتنا چاھیئے،کتاب کی صحت کیلئے یہی بہتر ہو گا
مت پوچھ کہ کیا حال ہے ، میرا تیرے پیچھے
تُو دیکھ کہ کیا رنگ ہے ، تیرا میرے آگے
میں تو ڈاکٹر تو دور کی بات ہے پیرامیڈیکل والوں سے بھی فیس نہیں لیتا۔السلام علیکم ڈاکٹر صاحب
آپ کیا کرتے ہیں یہ بتائیں
اور سنائیں کیا احوال ہیں
مجھ سے تو آج ڈاکٹر صآحب نے فیس نہیں لیا۔۔۔۔
جیہ یہ فیس لی جاتی ہے۔ اور کیا یہ ڈاکٹر مشتاق صاحب تھے۔
عاشق ہوں پہ معشوق فریبی ہے مرا کام
اب جلدی سے میری اپلوڈ کی ہوئی دیوان غالب سے ایک اور شعر کاپی پیسٹکریں
اس کا مطلب ہے اپنے ہی ڈاکٹر کے ہاں چلی گئی ہوں گی۔ لیکن میں نہیں مان سکتا کہ انہوں نے بھی فیس نہیں لی ہو گی۔
دائیں جیب (گھر کے خرچہ) سے پیسے نکال کر بائیں جیب (آج کی آمدنی) میں ڈال لیے ہوں گے۔
جیہ یہ فیس لی جاتی ہے۔ اور کیا یہ ڈاکٹر مشتاق صاحب تھے۔
گھستا ہے جبیں خاک پہ ، دریا میرے آگےعاشق ہوں پہ معشوق فریبی ہے مرا کام
اب جلدی سے میری اپلوڈ کی ہوئی دیوان غالب سے ایک اور شعر کاپی پیسٹکریں
اصلی پوسٹ بذریعہ جیہ
مجھ سے تو آج ڈاکٹر صآحب نے فیس نہیں لیا۔۔۔۔
عباس بھائی اٹک کے پل سے دوسری طرف جنس بدل جاتی ہے۔ اچھا خاصا بندہ، چھ چھ انچ مونچھیں نظر آ رہی ہیں، پھر بھی اسے پوچھیں گے " مڑا تم کدھر جاتی؟"
اسی طرح فیس کی بھی جنس بدل گئی ہے۔