کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں رہبر بھائی میں تو اب جاتا ہوں۔
سارہ بھی نہیں آئیں اور شاہ جی تو آج صبح پاکستان چلے گئے۔
 

تیشہ

محفلین
بس شمشاد بھائی، امی کی یاد آ رہی ہے تو سوچا محفل پر "آنے والا کون ہے" میں ایک پوسٹ کر دیتی ہوں۔:grin:

شمشاد بھائی، امی، ابو کو انہوں نےا لگ کر دیا ہے۔:dontknow: ابو سے کل بات ہوئی تھی، اور امی بیمار ہو گئی ہیں۔ پتہ نہیں کہہ رہی تھیں کہ خیموں میں سارے لوگوں کو اکھٹا بند کر دیا ہے۔ ان سے تو بولا بھی نہیں جا رہا تھا، گلا خراب، فلو۔۔اور پتہ نہیں کیا کیا۔۔:leaving: اب یہ دن خیر خیریت سے گزر جائیں بس۔۔۔:(




ماورہ کہاں ہو تم ؟ جیو پر اسوقت لائیو حج دیکھا رہے ہیں ۔ فٹا فٹ ٹی،وی آن کرو ،
 

تیشہ

محفلین
آپ م س ن پر آئی تھی رات کے تین بجے، تو اس وقت تو سب سو رہے تھے۔ ذرا وقت سے آئیں تا کہ آپ کو لیکچر بھی لمبا سا ملے۔



:eek:
اففُف ، ۔۔ میں نے بھابھی سے کہا بھی تھا انہوں نے مجھے کہا کہا کہ ہم لوگ رات کو سوتے نہیں ہیں :rolleyes:بلکے فجر کی نماز کے بعد سوتے ہیں کہ سعودیہ میں راتیں جاگتیں ہیں دن سوتے ہیں :confused:
اور اب آپ کیسے تین بجے سوگئے :confused:؟ جھوٹ بولے کوا کاٹے
000200D8.gif

اور میں تو اپنے رات کم سے کم ساڑھے گیارہ بجے تک آن لائن رہتی ہوں م س ن پر ، وہ بھی کبھی آئی تو کبھی گئی ، آپکے تو اسوقت کیا وقت ہوتا ہے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
:eek:
اففُف ، ۔۔ میں نے بھابھی سے کہا بھی تھا انہوں نے مجھے کہا کہا کہ ہم لوگ رات کو سوتے نہیں ہیں :rolleyes:بلکے فجر کی نماز کے بعد سوتے ہیں کہ سعودیہ میں راتیں جاگتیں ہیں دن سوتے ہیں :confused:
اور اب آپ کیسے تین بجے سوگئے :confused:؟ جھوٹ بولے کوا کاٹے
000200D8.gif

اور میں تو اپنے رات کم سے کم ساڑھے گیارہ بجے تک آن لائن رہتی ہوں م س ن پر ، وہ بھی کبھی آئی تو کبھی گئی ، آپکے تو اسوقت کیا وقت ہوتا ہے ؟

باجو آجکل آپ کا اور ہمارا تین گھنٹے کا فرق ہے۔ ہم تین گھنٹے آگے ہیں۔
آپکی بھابھی جاگتی ہے ساری رات لیکن میں نے تو صبح دفتر جانا ہوتا ہے اس لیے میں تو سو جاتا ہوں۔
 

جیہ

لائبریرین
:(

بلکل صیح کہہ رہی ہیں آپ ،۔ پاکستان میں عورت مرد کے پیر کی جوتی ہی ہے ،۔۔

بالکل باجو!‌پاکستان کیا مشرق میں عورت پاؤں کی جوتی ہے اور مغرب میں گلے کا ہار۔ مگر گلا کسی غیر کا ہوتا ہے اور مشرق کی جوتی کا پاؤں اپنے کا ہوتا ہے۔

مطلب یہ ہر جگہ عورت ذلیل و خوار ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
نصیب دشمناں ہمارا مزاج تو خراب ہے سور تھروٹ اور بخار کے ہاتھوں


آپ کو بھی عید مبارک:eid:

سور تھورٹ ہوگا تو بخار ہوگا ناں ہی ۔۔۔ سردی میں جب تک کان کور نہیں ہونگے تو سور تھورٹ ہونا ہی ہے ۔ خیر گارگل کریں اور سادہ چکن سوپ پیئیں ۔ افاقہ ہوگا ۔ :)
اور جہاں تک مزاج کے خراب ہونے کی بات ہے تو اس کا علاج بتانے سے قاصر ہوں ۔ کیونکہ اس تعلق دماغی خلل سے ہے ۔ :grin:
خیر مبارک ۔ :)
 

جیہ

لائبریرین
آپ کو میرے خلل دماغ کا وجہ نہیں پتہ مگر مجھے خوب معلوم ہے۔

ایک سکھ کو باؤلے کتے نے کاٹا۔ ڈاکٹر سے مایوس کن بات سن کر کچھ لکھنے لگا۔ ڈاکٹر نے پوچھا کیا لکھ رہے ہو۔ سکھ نے کہا
ان لوگوں کی لسٹ، جنہیں میں نے کاٹنا ہے :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top