ماوراء
محفلین
کوئی بات نہیں۔قیصرانی نے کہا:ماورا: معافی کا شکریہ اور معذرت۔ فی الحال مختصر پی ایم بھیج دیا ہے
چلو میں آج وقت پر آ گئی۔
کوئی بات نہیں۔قیصرانی نے کہا:ماورا: معافی کا شکریہ اور معذرت۔ فی الحال مختصر پی ایم بھیج دیا ہے
سیدہ شگفتہ نے کہا:شمشاد نے کہا:اس وقت تو رونق لگی ہوئی ہے محفل میں، شاکر بھائی ہیں، حجاب ہیں اور شگفتہ صاحبہ بھی ہیں۔
السلام علیکم شمشاد بھائی، معذرت میں دیر سے آپ کا پیغام دیکھا، خیریت سے ہیں آپ ؟
اب ڈریم لینڈ کی گھڑیاں درست کر لیں اسی وقت کے مطابقماوراء نے کہا:چلو میں آج وقت پر آ گئی۔
F@rzana نے کہا:السلام و علیکم اہل محفل
اچھا ٹھیک ہے،کر لیتی ہوں۔ لیکن میں اپنی گھڑی کا کیا کروں۔جو موڈ پر منحصر ہے۔قیصرانی نے کہا:اب ڈریم لینڈ کی گھڑیاں درست کر لیں اسی وقت کے مطابقماوراء نے کہا:چلو میں آج وقت پر آ گئی۔
وعلیکم السلام۔F@rzana نے کہا:السلام و علیکم اہل محفل
آپ کب سے ایسے ہو گئے۔ کسی زمانے میں تو بہت اچھے ہوا کرتے تھے؟زکریا نے کہا:شکریہ ماوراء
ماوراء نے کہا:آپ کب سے ایسے ہو گئے۔ کسی زمانے میں تو بہت اچھے ہوا کرتے تھے؟زکریا نے کہا:شکریہ ماوراء
جب سے آپ کی مٹھائی کھا لی۔۔۔۔؟؟ باجو کیا ملایا ہوا تھا بیچ میں۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:آپ کب سے ایسے ہو گئے۔ کسی زمانے میں تو بہت اچھے ہوا کرتے تھے؟زکریا نے کہا:شکریہ ماوراء
مجھے پتا ہے کب سے ایسے ہوگئے ۔ جب سے ذیک نے میری مٹھائی ۔ ۔ ۔
تب سے ۔