جی ابھی تو لانگ ڈرائیو سے واپس آ رہا ہوں، لیکن اس سے قبل کچھ اور ہوا تھا، جو اگلے پیغام میں لکھ دیتا ہوںشمشاد نے کہا:لگتا ہے قیصرانی آج پھر لمبی ڈرائیو پر چلے گئے۔
سوری، دراصل سو گیا تھا انتظار کرتے کرتےماوراء نے کہا:قیصرانی۔۔![]()
![]()
میرا سارا وقت ضائع کروا دیا۔![]()
سوری ماوراء، شکریہ شمشاد بھائیماوراء نے کہا:اوئی قیصرانی آ گئے۔ اب جب میں جانے لگی ہوں۔![]()
شمشاد بھائی آپ کے کہنے پر۔۔۔ابھی صرف وارننگ ہی۔![]()
![]()
ماوراء نے کہا:اوئی قیصرانی آ گئے۔ اب جب میں جانے لگی ہوں۔![]()
شمشاد بھائی آپ کے کہنے پر۔۔۔ابھی صرف وارننگ ہی۔![]()
![]()
استغفراللہ۔ آپ کے میسج کے کچھ دیر بعد ہی آن لائن آ گئی تھی۔ اور پتہ ہے جب میں آن لائن آئی ہوں۔ تو ادھر آپ آف لائن۔قیصرانی نے کہا:سوری، دراصل سو گیا تھا انتظار کرتے کرتےماوراء نے کہا:قیصرانی۔۔![]()
![]()
میرا سارا وقت ضائع کروا دیا۔![]()
![]()
ایک ہی بات ہے شمشاد بھائی۔۔ذرا پاور فل وارننگ دینی تھی نا۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:اوئی قیصرانی آ گئے۔ اب جب میں جانے لگی ہوں۔![]()
شمشاد بھائی آپ کے کہنے پر۔۔۔ابھی صرف وارننگ ہی۔![]()
![]()
گولی تک تو مان لیتا ہوں لیکن یہ “ دوں گا “ کیسے ہو گا؟
شمشاد نے کہا:اس وقت تو رونق لگی ہوئی ہے محفل میں، شاکر بھائی ہیں، حجاب ہیں اور شگفتہ صاحبہ بھی ہیں۔