ظفری نے کہا:واہ آج ۔۔ ایک نیا باب بھی کھل گیا آنے والوں کے لیئے ۔۔ پتا ہے میں کیا سوچ رہا تھا کہ اب اس دھاگے کا نام “ آپ بھی آیئے اور ہمیں بھی بلاتے رہیئے “ ہونا چاہیئے تھا ۔
اور ہاں محب پر دفعہ لگیں ہوئیں ہیں اور اس کو کھڑکی سے باہر یعنی محفل کے اندر صرف دیکھنے کی اجازت ہے ۔۔۔ مگر خبردار اس نے ایک قدم بھی باہر نکالا یعنی محفل کے اندر رکھا ۔۔
اب محب ہی بتا سکے گا کہ اس کے ساتھ ایسا کیوں ہے کہ میں کیوں بتاؤں کے شادی شہداء کے کیا مسائل ہیں ۔
ماوراء نے کہا:ظفری نے کہا:واہ آج ۔۔ ایک نیا باب بھی کھل گیا آنے والوں کے لیئے ۔۔ پتا ہے میں کیا سوچ رہا تھا کہ اب اس دھاگے کا نام “ آپ بھی آیئے اور ہمیں بھی بلاتے رہیئے “ ہونا چاہیئے تھا ۔
اور ہاں محب پر دفعہ لگیں ہوئیں ہیں اور اس کو کھڑکی سے باہر یعنی محفل کے اندر صرف دیکھنے کی اجازت ہے ۔۔۔ مگر خبردار اس نے ایک قدم بھی باہر نکالا یعنی محفل کے اندر رکھا ۔۔
اب محب ہی بتا سکے گا کہ اس کے ساتھ ایسا کیوں ہے کہ میں کیوں بتاؤں کے شادی شہداء کے کیا مسائل ہیں ۔
اس تھریڈ کا نام تو زبردست سوچا ہے۔ “ آپ بھی آیئے اور ہمیں بھی بلاتے رہیئے “
محب نے یہ سب دیکھ لیا نا تو کہیں آپ پر ہی دفعہ نہ لگا دے۔
ہائے شادی شہداء بے چارے۔ اللہ سب پر رحم کرے۔
اللہ نہ کرے کہ میری باری نزدیک ہو۔ میں تو سب مذاق میں کہتی رہتی ہوں۔ کہ سب جو میرے بارے میں اتنے فکرمند نظر آتے ہیں۔ ان کی فکریں ختم ہو جائیں۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:ظفری نے کہا:واہ آج ۔۔ ایک نیا باب بھی کھل گیا آنے والوں کے لیئے ۔۔ پتا ہے میں کیا سوچ رہا تھا کہ اب اس دھاگے کا نام “ آپ بھی آیئے اور ہمیں بھی بلاتے رہیئے “ ہونا چاہیئے تھا ۔
اور ہاں محب پر دفعہ لگیں ہوئیں ہیں اور اس کو کھڑکی سے باہر یعنی محفل کے اندر صرف دیکھنے کی اجازت ہے ۔۔۔ مگر خبردار اس نے ایک قدم بھی باہر نکالا یعنی محفل کے اندر رکھا ۔۔
اب محب ہی بتا سکے گا کہ اس کے ساتھ ایسا کیوں ہے کہ میں کیوں بتاؤں کے شادی شہداء کے کیا مسائل ہیں ۔
اس تھریڈ کا نام تو زبردست سوچا ہے۔ “ آپ بھی آیئے اور ہمیں بھی بلاتے رہیئے “
محب نے یہ سب دیکھ لیا نا تو کہیں آپ پر ہی دفعہ نہ لگا دے۔
ہائے شادی شہداء بے چارے۔ اللہ سب پر رحم کرے۔
فکر نہ کرؤ، تمہاری باری بھی نزدیک ہی ہو گی، پھر پوچھیں گے۔
ظفری نے کہا:ہیں کچھ خاص خاص لوگ ۔۔۔