اب شمشاد
شمشاد لائبریرین فروری 12، 2007 #44 و علیکم السلام، میں ٹھیک ہوں، چلیں آپ خیریت سے جائیں۔ اب راجہ صاحب کو دعوتِ تحریر ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 12، 2007 #50 آنے کو تو میں آ گیا، لیکن پاکستانی بھائی سے پوچھنا ہے کہ اتنے دن کہاں رہے؟
الف عین لائبریرین فروری 13، 2007 #52 وعلیکم اسلام بوچھی۔ میںہیآگیا لیکن اب کس کو بلاؤں؟ کوئی تمیزدار یہاں ہے ہی نہیں!!
پاکستانی محفلین فروری 13، 2007 #56 شمشاد نے کہا: آنے کو تو میں آ گیا، لیکن پاکستانی بھائی سے پوچھنا ہے کہ اتنے دن کہاں رہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے میں تو یہی آپ کے پاس ہی ہوں بس آپ کی نظر کرم سے شکایت ہے جو کہیں اور ٹکی رہتی ہیں۔
شمشاد نے کہا: آنے کو تو میں آ گیا، لیکن پاکستانی بھائی سے پوچھنا ہے کہ اتنے دن کہاں رہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے میں تو یہی آپ کے پاس ہی ہوں بس آپ کی نظر کرم سے شکایت ہے جو کہیں اور ٹکی رہتی ہیں۔
صاحب محفلین فروری 13، 2007 #57 شمشاد نے کہا: غلط ۔اب پاکستانی بھائی اسم با مسمہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد صاحب اگر گستاخی نہ تو مجھے عرض کرنے دیں کہ صحیح لفظ اسم با مسمیٰ ہے۔ نوازش
شمشاد نے کہا: غلط ۔اب پاکستانی بھائی اسم با مسمہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد صاحب اگر گستاخی نہ تو مجھے عرض کرنے دیں کہ صحیح لفظ اسم با مسمیٰ ہے۔ نوازش
شمشاد لائبریرین فروری 13، 2007 #58 شکریہ جناب لیکن آپ بھی نظروں سے اوجھل ہی رہتے ہیں؟ کوئی خط خطوط پوسٹ کریں، پتہ چلے کہ آپ بھی محفل میں ہیں۔
شکریہ جناب لیکن آپ بھی نظروں سے اوجھل ہی رہتے ہیں؟ کوئی خط خطوط پوسٹ کریں، پتہ چلے کہ آپ بھی محفل میں ہیں۔
ظ ظفری لائبریرین فروری 13، 2007 #60 آپ بھی آیئے اور ہمیں بھی بلاتے رہیئے دوستی جرم نہیں ، دوست بناتے رہیئے اب کوئی دوست ہی ۔۔۔