نوید ملک
محفلین
قیصرانی نے کہا:یہ واقعی نوید مسرت ہےدوست نے کہا:میں نا آجاؤں
قیصرانی نے کہا:یہ واقعی نوید مسرت ہےدوست نے کہا:میں نا آجاؤں
بابر نے کہا:ابھی تو میں دکھی موجود ہوں
شمشاد نے کہا:بابر نے کہا:ابھی تو میں دکھی موجود ہوں
اللہ خیر کرئے، کیوں دکھی ہیں؟ ہم ہیں ناں آپ کا غم بانٹنے والے۔
شمشاد نے کہا:ایسی باتوں کا اثر نہیں لیا کرتے۔ بس اپنا کام کرتے رہتے ہیں۔
شمشاد نے کہا:بابر بھائی کچھ لوگ sadistic ہوتے ہیں۔ قابل رحم ہیں ایسے لوگ۔ اپنے دل کو برا نہ کریں اور ان کے لیے دعا کریں۔
بابر بھائی، بہت افسوس ہوا سن کر۔ امید ہے کہ آپ جلدی سنبھل جائیں گےبابر نے کہا:اثر تو میں نے نہیں لیا لیکن ان کو ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا (بغیر کسی وجہ کے اور اگروجہ تھی تو وہ بتانا چاہیے تھی)