کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
گزشتہ دنوں ایک خرم صاحب آئے تھے، چند ایک خطوط بھی لکھے، لگتا ہے ان کی بیگم نے پڑھ لیے ہیں اس لیے ادھر آنے پر پابندی لگ گئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے بلی پہلے ہی دن مار لی تھی، لیکن آپ نہیں سمجھیں گے۔

خیر وقت آنے پر آپ بھی سمجھ ہی جائیں گے۔
 

F@rzana

محفلین
اہل محفل، السلام و علیکم

آہا،شمشاد بھائی نظر آ رہے ہیں، بھابھی کیسی ہیں ، میرا آداب :lol:

باہر جا رہی ہوں کچھ کام ہے،
شام کو شاید دوبارہ یہاں چکر لگاؤں!
باجو نے امن کا پیغام دیا ہے اس سے ‘‘صلح‘‘ بھی تو کرنی ہے :lol:


فی الحال سہیلی کی ایک فرمائش پوری کرنی تھی ،سو کردی۔

اللہ حافظ
8)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام، سب خیریت ہے اور وہ درسِ قرآن پر گئی ہوئی ہیں۔

پہلے باجو آپ کے پیغامات یہاں اہلِ محفل کو پہنچایا کرتی تھیں اب آپ باجو کے پیغامات اہلِ محفل کو پہنچا کر بدلہ چکا رہی ہیں۔

فی الحال تو “امن“ مان گئی ہے لیکن چھوڑے گی نہیں باجو کو، یہ بتا دیجیئے گا انہیں۔
 
ابھی ابھی ایک چیز نظروں میں آئی وہ یہ ہے

اب کسے جانا ہے؟
جیہ کی یاد میں

یہ شمشاد صاحب کا شروع کیا ہوا دھاگہ ہے

لیکن اس کامطلب میری سمجھ میں‌ نہیں آیا(جیہ کی یاد میں)
کیا شمشاد صاحب کچھ روشنی ڈالیں گے۔
کے اللہ نہ کرے جو بات میرے دماغ میں آئی کہیں ایسا تو نہیں

گستاخی معاف
 

قیصرانی

لائبریرین
ارے نہیں‌بھائی، اللہ نہ کرے کہ ایسی بات ہو

جیہ دراصل محفل پر نہیں آ پا رہیں، مگر فرمائش ان کی تھی۔ اس لیے جیہ کی یاد لکھا
 

صاحب

محفلین
میری بھی لگادیں حاضری
(معاف کرنا ) حاضری لکھتے وقت زبردست قسم کی چھینک آئی تھی :lol: )
 

شمشاد

لائبریرین
تو آپ بھیج دیتے ناں ایک عدد رومال

ویسے اس وقت محل میں کافی رونق ہے، بہت سے اراکین آنلائن ہیں۔
 

wahab49

محفلین
السلام علیکم اھل اردو محفل

لیں جناب۔ محفل کی کشش خود کار طیقے سے کھینچ لائی ھے یہاں واپس۔ اب دیکھیں کون آتا ھے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top