کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ ماوراء بیٹھی ہوئی ہے خفیہ میں۔ آج باجو کہیں پھنسی ہوئی ہیں اس لیے یہ اکیلی ہی چہل قدمی کر رہی ہے۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:

اس وقت تو میں ہمیشہ اکیلی ہی چہل قدمی کرتی ہوں۔ ہاں باجو کے ساتھ رات 3 بجے چہل قدمی ہوتی ہے۔

یاد آیا۔۔۔ ہمارے ہاں بھی دو، تین دن سے برف باری ہو رہی ہے۔ مجھے ایک آنکھ نہیں بھاتی۔ :cry:
 
ظفری

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
‌آج اتفاق سے برتن جلدی دھو لیے تو کیک کھانے کا جی چاہا۔ اس کو میں اوون میں رکھ کر بڑے مزے سے یہاں آ گئی۔ اور وہ بیچارہ آدھا جل گیا۔lol۔

لینے تو تم چائے گئیں تھیں یہ کیک کہاں سے بیچ میں آگیا ۔ :wink:
 
ظفری

لائبریرین
شمشاد بھائی ۔۔۔ میں نے سوچا آپ تنہا تنہا محسوس کر رہے ہونگے ۔۔۔ سو میں نے سلیمانی ٹوپی اتار دی ۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
یہ ماوراء بیٹھی ہوئی ہے خفیہ میں۔ آج باجو کہیں پھنسی ہوئی ہیں اس لیے یہ اکیلی ہی چہل قدمی کر رہی ہے۔
اس وقت تو میں ہمیشہ اکیلی ہی چہل قدمی کرتی ہوں۔ ہاں باجو کے ساتھ رات 3 بجے چہل قدمی ہوتی ہے۔

یاد آیا۔۔۔ ہمارے ہاں بھی دو، تین دن سے برف باری ہو رہی ہے۔ مجھے ایک آنکھ نہیں بھاتی۔ :cry:

مجھے للچانے کے لیے لکھا تھا ناں کہ کیک کھاؤں گی، اسی کی سزا ملی ہے کہ کیک جل گیا۔
 
ماوراء

محفلین
ظفری نے کہا:
ماوراء نے کہا:
‌آج اتفاق سے برتن جلدی دھو لیے تو کیک کھانے کا جی چاہا۔ اس کو میں اوون میں رکھ کر بڑے مزے سے یہاں آ گئی۔ اور وہ بیچارہ آدھا جل گیا۔lol۔

لینے تو تم چائے گئیں تھیں یہ کیک کہاں سے بیچ میں آگیا ۔ :wink:
کیک پہلے لے آئی تھی۔ سوچا کے چائے بھی بنا کر لے آؤں۔ ایک کپ سے کام نہیں بنا ۔ اب ایک کپ اور بنا لاؤں۔ :D
 
ہاہاہا۔ نہیں شمشاد بھائی آپ کو کیوں جلانے لگی۔
زیادہ نہیں جلا۔ بس کنارے ذرا جلے ہیں۔ ویسے بہت مزے کا بنا ہے۔ کھائیں گے؟
نہیں۔
کیوں؟
اچھا اچھا۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
ظفری نے کہا:
ماوراء نے کہا:
‌آج اتفاق سے برتن جلدی دھو لیے تو کیک کھانے کا جی چاہا۔ اس کو میں اوون میں رکھ کر بڑے مزے سے یہاں آ گئی۔ اور وہ بیچارہ آدھا جل گیا۔lol۔

لینے تو تم چائے گئیں تھیں یہ کیک کہاں سے بیچ میں آگیا ۔ :wink:
کیک پہلے لے آئی تھی۔ سوچا کے چائے بھی بنا کر لے آؤں۔ ایک کپ سے کام نہیں بنا ۔ اب ایک کپ اور بنا لاؤں۔ :D

ہاں اب کھانا تو پڑے گا ہی، چاہے سڑا ہوا ہی کیوں نہ ہو، خود سے بنایا جو ہے۔ لیکن میں کبھی جلا ہوا کیک نہیں کھاتا۔
 
ماوراء

محفلین
سنا دیں۔۔ مجھے سمجھ نہ آئی تو کسی اور کو آ جائے گی۔ ویسے مجھے اوٹ پٹانگ باتیں سمجھ میں نہیں آتیں۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
شکریہ ظفری بھائی،

دیکھ لو ماوراء ظفری بھائی کو میری کتنی فکر ہے۔

آپ کا خیال نہیں ہے۔ اصل میں یہ اپنا خیال کر رہے ہیں۔ آپ کو تو ویسے ہی کہہ دیا۔

چلو یونہی سہی، ہم دونوں کو ہی سہی، ایکدوسرے کا خیال تو ہے۔
 
ظفری

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
سنا دیں۔۔ مجھے سمجھ نہ آئی تو کسی اور کو آ جائے گی۔ ویسے مجھے اوٹ پٹانگ باتیں سمجھ میں نہیں آتیں۔ :wink:

شاعری تم کو اوٹ پٹانگ باتیں ‌لگتیں ہیں‌ ۔ :shock: ۔۔ ہممم ۔۔ تم تو گئیں ۔۔ کوئی شاعری کہیں پوسٹ کرنے سے ۔۔۔ :D
 
میں ابھی شاعری پوسٹ کر کے دکھاتی ہوں۔ وہ کیا ہے کہ آپ کی کہی شاعری میرے اوپر سے گزر جاتی ہے۔ :lol:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top