قیصرانی
لائبریرین
کتنے میچوں میں ہو سکتی ہےپاکستانی نے کہا:سبھی کو پتہ ہے کیا بنے گا، بس اک آس سی بندھی ہے کہ شاید کوئی انہونی ہو جائے۔
کتنے میچوں میں ہو سکتی ہےپاکستانی نے کہا:سبھی کو پتہ ہے کیا بنے گا، بس اک آس سی بندھی ہے کہ شاید کوئی انہونی ہو جائے۔
درست کہا۔ احساس ہو جائے تو بانوے کا ورلڈ کپ، احساس نہ ہو تو چھیانوے کا ورلڈ کپپاکستانی نے کہا:پاکستانی کھلاڑی ہیں قیصرانی بھائی، کچھ نہیں کہا جا سکتا، اگر کچھ کرنا چاہیں تو پانسہ پلٹنے میں دیر نہیں کرتے۔
بس سستی مارے جا رہی ہیں۔
بالکل بات ساری احساسات کی ہے۔ جذبے سے کھیلیں تو ونر، خانہ پری کے لئے کھیلیں تو انڈہقیصرانی نے کہا:درست کہا۔ احساس ہو جائے تو بانوے کا ورلڈ کپ، احساس نہ ہو تو چھیانوے کا ورلڈ کپپاکستانی نے کہا:پاکستانی کھلاڑی ہیں قیصرانی بھائی، کچھ نہیں کہا جا سکتا، اگر کچھ کرنا چاہیں تو پانسہ پلٹنے میں دیر نہیں کرتے۔
بس سستی مارے جا رہی ہیں۔
شکریہظفری نے کہا:( اور قیصرانی مجھے تمہارا ذپ مل گیا تھا انشاءاللہ گھر جا کر آرام سے دیکھوں گا )
برادرم حاضر ھوں۔اب شمشاد بھائیقیصرانی نے کہا:ابھی تو میں ہوں، پر ڈاکٹر بھیا مجھے دکھائی نہیں دے رہے